@promotivation.786: روس اور کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے،چاند زمین کے اتنے قریب آتا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین سے ٹکرا جائے گا۔چاند اس چکر کو صرف 30 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے اور 5 سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے...فطرت کے بہت سے عجائبات میں سے ایک...لطف اٹھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ،،،،،،،،،،اللہ اکبر
its fake video
q k chand ka orbit fix ha chand hmesha zameen sy 384400 km door rehta ha
2026-08-06 17:53:51
4
Saqib Sultan :
Nice joke 👌
2026-08-06 17:20:45
0
J. :
is that true
2026-08-06 17:24:05
0
funtas✅ :
to phr yha se Chand py kio n jaty 😂😂😂
2026-08-06 16:56:19
15
Leo ♌️ :
بیٹا اگر چاند زمین کے اتنا قریب آ گیا تو زمین پر تباہی آ جاے گی
2026-08-07 05:27:23
5
adi imran :
Chand itna chota to nai ha jo esa nzr aye itny qreeb sy b
2026-08-07 00:47:36
2
🎀 پیاری 🎀 :
subhan ALLAH
2026-08-07 06:15:35
1
Zain gujjar 89 :
ai he
2026-08-07 07:41:08
0
Perfect smoker :
Ai hi yar
2026-08-06 15:26:46
3
user829019511825 :
اس لئے نیل آلمل سٹرانگ یہاں سے چا ند پر پہلا قدم رکھا تھا
2026-08-07 07:21:29
0
👑جٹ روڈ نال لگدی زمین ورگا💫 :
Bhai agr itna qareeb a jata ha to Nasa ny itni door satellites mango lene bhehi thi yaha ja k nazdeek sy sb experiment kr lete 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
2026-08-07 07:15:43
0
Mohsin Syed :
Elon musk ko Bata do bhi, wo khamakha itna paisa khurch krta h SpaceX mn
2026-08-07 05:41:25
0
🇸🇦🇵🇰Wasim Rajput🇵🇰🇸🇦 :
Kya ye baat qutab shamali ko pata hy??? Ya sirf Pakistan ko pata hy
2026-08-06 11:48:27
1
𝓜𝓲𝓪𝓷 𝓢𝓱𝓪𝓯𝓲𝓺𝓾 :
اگر اس طرح سے یہاں چاند اتنا قریب ہوتا تو لوگ کسی بھی چیز کے زریعے چاند پر بہت ہی آسانی سے پہنچ جاتے اور یہ اتنا چھوٹا چاند نظر نہ آتا
یہ جھوٹی تصویر دیکھائی جا رہی ہے
2026-08-07 04:09:28
0
Omایr Maلiک :
اے آئی
2026-08-07 01:50:49
0
🍁 :
تو پھر اس روٹ سے چاند پہ چلے جایا کریں۔ 😂
2026-08-07 04:24:23
0
Honest Opinion :
AI
2026-08-06 17:44:54
0
broken 💔 Hurt 🤕 :
اگر چاند زمین کے اتنے قریب آگیا زمین پر اونچے درجے کا سیلاب آئے گا 😁 سمندر میں طوفان آیے گا
2026-08-07 09:19:01
0
🌹Zikra🌹 :
kya ye such hy
2026-08-06 11:19:10
0
Amir Bhatti :
100% jhoot video
2026-08-06 23:35:51
0
Abdul Muqeet :
FAKE
2026-08-07 07:53:29
0
Y❤️S LOVE LOVE :
fake
2026-08-07 04:30:30
0
Prince of Persia :
ہم نے بچپن میں پڑھا تھا کہ چاند زمین سے 14 کروڑ 96 لاکھ کلومیٹر نوری سال دور ہے تو جس نے ہمیں یہ بتایا اسے یہ بات کیوں نہیں پتہ تھی کہ قطب شمالی سے پیراگلائڈنگ کے زریعے چاند پہ اترا جاسکتا ہے NASA والے اربوں ڈالر لگاکر چاند پہ جاتے ہیں
2026-08-07 04:12:27
0
🇸🇦irfan khan🇸🇦 :
جھوٹ کی بھی کوئی حد ھوتی ھے😂
2026-08-07 07:15:40
0
To see more videos from user @promotivation.786, please go to the Tikwm
homepage.