ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ..!!
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.!
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .!
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجَلت میں گنوائے ہوئے لوگ .!!
اُن کے راستے میں بچھا دیتے ہیں پلکیں اپنی .!!!!
جب بھی ملتے ہیں ترے شہر سے آئے ہوئے لوگ
یہ غنیمت ہیں جو آزاد نظر آتے ہیں.!!
خواب پلکوں کے دریچوں میں سجائے ہوئے لوگ
🫧🥺🫂
2026-08-06 09:36:57
4
Rehman Dub🚨 :
یہ غنیمت ہیں جو آزاد نظر آتے ہیں ۔۔۔!
خواب پلکوں کے دریچوں میں سجاے ہوے لوگ۔۔!😞
2026-08-07 03:41:41
1
😢 adhori Kahani😢 :
zarf ho to gham bhi aik neemat h
Jo sukoon Rony MN h wo muskurany MN kahan🫰🖤
2026-08-06 10:21:55
2
M~Moin° :
پوری زندگی ایک طرف اور اس کے ساتھ گزرے کچھ لمحے ایک طرف
جیسے پروین شاکر کہتی ہیں
وہ گھڑی میسر ہو اس کا ہمسفر ہونا
پھر ہمیں گوارا ہے اپنا دربدر ہونا
2026-08-07 07:52:47
0
🦅Mian 🦅☠️ :
🥀🥀🥀
2026-08-06 09:43:15
1
یاسین :
🔥🔥🔥
2026-08-06 14:44:07
0
bewaqoof 🥺 :
😒😒😒
2026-08-06 11:22:40
0
naziabutt711 :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-06 11:22:23
0
M.shakeel :
♥️♥️♥️
2026-08-06 17:51:37
0
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.