@chirkut_5: میں اپنی بیٹی کا نام تمہارے نام پر رکھوں گا اس لیے کہ نہیں کہ میں مو آن نہیں کر سکتا یا وقت کے ساتھ اگے نہیں بڑھ سکا بلکہ اس لیے کہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت خواب تم سے جڑا ہوا تھا میں نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن تم میری بیوی بنو گی ہم ایک چھت کے نیچے اپنی دنیا بسائیں گے اور ہماری بیٹی کی مسکراہٹ سے ہمارا گھر اباد ہوگامگر قسمت نے وہ خواب میری انکھوں کے سامنے توڑ دیا اگر کبھی میری زندگی میں بیٹی ائی تو میں اسے تمہارے نام کے ساتھ پکاروں گا جب بھی میں اسے پکاروں گا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں اپنی بیٹی کو اواز دے رہا ہوں مگر میرے دل کو معلوم ہو گا کہ ہر ایک بار ادھوری محبت پھر سے زندہ ہو گئی اور ایک ایسا خواب یاد ائے گا کیوں کبھی حقیقت نہ بن سکا اور ہر بار دل خاموشی سے ٹوٹ جائے گا اگر کبھی میں اپنی بیٹی کو تمہارے نام سے پکاروں تو سمجھ لینا کہ وہ صرف ایک نام نہیں ہوگا بلکہ ایک ایسی محبت کی اخری نشانی ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہوئی صرف خاموش ہوگی #standwithkashmir #viewsproblem #foryoupage #fypシ #foryou
اگر وہ نا ملی ؟۔۔۔۔
پھر میں ایک بچی اڈپٹ کرو گا بچی کا اس کے نام پر رکھو گا۔ پھر میں اپنی بیٹی کو اپنی ادھوری محبت بنا کر پالو گا 🙃🌸🥀
2026-08-06 10:21:56
57
Khurram abbas chishti :
ہائے صبح صبح اداس کر دیا یار آنکھیں نم ہو گئیں 😢
2026-08-07 02:53:05
13
Mashalahmad :
تم نہیں رکھ سکو گے۔۔۔
جب جب بیٹی کو بلاؤ گے۔۔۔
رو پڑو گے ۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-08-07 17:37:42
12
اَنَا قَلْبُكِ🫀🖇️ :
Marriage is scary but what I you find men like him
mean ky wo to chali gi chor ky ab bivi ki kya galate is ma🙂
2026-08-07 09:41:59
7
Emaan💖 :
taka ma agr tumha bhulna chaho be tu bhul na Sako...💞🕊️🙁
2026-08-06 12:37:38
6
Sohail Ashraf :
بات آپ کی بلکل سہی ہے ہر محبت کرنے والا یہی سوچتا ہے لیکن آپ یہ نام رکھو گے تو آپ کی محبت کے لیے پرشانی کا بحس بنے گی تم اس کا نام پکارو گے تو پھر سے ووہی لوگ باتیں بنایں گے جنہوں نے آپ کو اک نہی ہونے دیا . .
(کیا کروں اسے حاصل بھی نہی کر پایا
میں چاہتا ہوں اس کا نام مرے گھر میں گونجتا رہے
کیا کروں پھر اس کی عزت تو مجھے اس کے نام سے بھی زیادا عزیز ہے )
2026-08-06 17:18:50
12
M Sajid A B :
ma apni beti ka nam apni maa k nam se rakho ga
2026-08-06 15:52:52
4
Kami ki Paaro💕 :
wah...caption....
2026-08-07 06:35:27
1
AI INTERIOR & FURNITURE POINT :
یہ سب جھوٹ ہے
2026-08-06 18:28:08
3
~ح :
کیا نام ہوگا اس کا؟🙂
2026-08-08 04:45:54
2
✌︎ملک ثاقی🫠 :
میں اپنی بچی کا نام تمہارے نام پہ رکھوں گا 🥺🥺میں اپنی ادھوری محبت کو اپنی بیٹی بنا کر پالوں گا
2026-08-07 20:15:48
3
رحمان🖤 :
Phir dekhte rehna hasrat bhare nigahon se🫠
2026-08-06 15:46:36
2
Arsal Chadhar :
Apni maa ky nam pr 🥺
2026-08-07 07:57:57
2
Eddie khan :
پھر اُن کے لیے مسئلہ بن جائےگا
اُن کی عزت اُن سے زیادہ عزیز ہے
2026-08-08 12:24:56
1
Shaheer :
یہ دکھ کبھی بھی ختم نہیں ہو سکتا 😭
2026-08-07 03:43:02
2
✩ ⓜoⓗⓣⓔⓡⓜⓐ ✩ :
or ma apny bety ka us k Naam sa rakhon GI ....inshaallah
2026-08-06 18:44:32
2
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے، امید خاموش ہو جاتی ہے، اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔
🤎🍂
2026-08-07 12:13:20
2
Iɳɳσƈҽɳƚ Jυƚƚ 🫠 :
Inshallah 😭
2026-08-07 04:34:23
1
🫀👀 :
Haseeb bt sunen..
2026-08-06 16:19:54
1
گمنام ☠️⁉️ :
caption plz please please
2026-08-06 16:27:02
1
Account not found :
caption plz
2026-08-06 16:26:26
1
𝕔𝕒𝕣𝕕𝕚𝕠𝕝𝕠𝕘𝕚𝕤𝕥🩺🫀 :
خود کو اذیت کے علاوہ دیے بھی کیا سکتے ہے 🥺
2026-08-09 19:15:06
0
Ali Rajput :
Khadija
2026-08-10 04:08:35
0
Hayat :
waooo shyd Sachi mohabt isi ko kehty hn just want to ask a question,agr apki wife apne bety ka nam us pe rakhny chahe Jo us ka adhura payar tha ,kia bivi ki pakeeza mohabt accept krne ka hosala ho ga aesy beti ka nam apni mohabt k nam pe rakhny wale mard k lye,
2026-08-10 02:23:53
1
To see more videos from user @chirkut_5, please go to the Tikwm
homepage.