@noor.e.mannat: #creatorsearchinsights #motovation #viratiktiktok #officialpoetryaccount🥀foryouplease #motivationalquotes
اگر میرے مزاج کے لوگ نہ ہوں تو میں تین گھنٹے خاموشی سے
محض درخت پر پرندے، آسمان پر بادل اور اپنے کپڑوں پربنے
ڈیزائن دیکھنے پر اکتفا کر سکتی ہوں، جب کہ آس پاس ہجوم ہی ہجوم
کیوں نہ ہو لوگوں کا۔