@afzaaltanoli543: پھلڑہ۔۔چئیرمین ولج کونسل مدسیریاں ڈاکٹر نذیر کی باقاعدہ طور پہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پہ آنے والے مہمانوں کیپٹن صفدر صاحب اور سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی کا ڈاکٹر نذیر اور اُن کے رفقاء کی طرف سے پُرتپاک استقبال کیا گیا