@masoom.girl967: #گھر کی لاڈلی تھی، مگر وقت نے بہادر بنا دیا… 🥹💔 ہر بیٹی مسکراتی بہت ہے، مگر اس کی خاموشیوں میں ایک پوری کہانی چھپی ہوتی ہے… 🥹❤️ ماں باپ کی خوشیوں کے لیے اپنی خواہشیں قربان کر دینا ہی شاید بیٹی ہونا ہے… 🥺🤍 میں بیٹی ہوں… درد چھپا کر بھی سب کو خوش رکھنا جانتی ہوں۔ 🥹🌸 کاش لوگ بیٹی کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے آنسو بھی دیکھ سکیں… 💔🥹#Masoom girl🧕🏻🥀 #foru#Viral my “ID”plz tiktok team🫠✨