People are facing very hard shipping poor man curring for the Food very difficult to pay school for fee for God say provide help rather difficulte one man arrange transport in very tiet condition God say please faver about people one man hole life save money then by small car tobe use very economical
2026-08-29 05:46:05
0
user828847 :
jhoot hay yar
2026-08-28 20:37:02
0
old Army king :
اس مین انسان بھی شامل کر لین کہ 60 سال سے اوپر کسی بھی عہدہ پر نہین رہین گے
2026-08-06 15:08:45
282
muhammadsafdar0294 :
سر جی پھر تو سب سے پہلے پاکستان ریلوے کو بند کرنا ہو گا
2026-08-06 15:48:31
180
Tanoli :
اسان الفاظ میں یہی بتا دیں کہ گورنمنٹ کو پیسے کھانے کے لیے کوئی نیا ڈنگ چاہیے
2026-08-06 14:04:09
119
Rana Faryad :
بلکل فضول باتیں کر رہے ہیں
2026-08-06 14:22:21
36
سب سے پہلے جوہرآباد :
پوری دنیا میں پرانی گاڑیوں چل رہی ہیں اور وہ لوگ ان گاڑیوں کو شوق سے رکھتے ہیں
2026-08-06 16:24:31
61
Rm Khan :
تو یہ بھی ہونا چاہیے 50سال کے اوپر والا وزیر اعظم وغیرہ نہی بن سکتا
2026-08-06 18:31:22
48
Aftab Sher :
20 year porani tran airoplan bhe vekal ha
2026-08-06 19:38:01
18
A :
60سے اوپر کوئ وزیر یا ایم این اے بھی نئ بننا چاہیے
2026-08-06 18:11:50
22
gulam ahmad :
پرانے سیادت دان بھی شامل کرو سارا ملک ڈبو دیا سب نے
2026-08-06 17:04:00
45
TUBASM❤️ :
یہ سب غریب کو ذلیل کرنے کے لیےہے
2026-08-06 17:29:41
9
Shahzad Hussain :
اس میں انسان بھی شامل کر لیں کہ 60 سال سے اوپر کسی بھی عہدہ پر نہیں رہیں گے
2026-08-07 02:12:57
11
Antonym :
فضول ترین حرکت۔۔۔ غریب اب پرانی گاڑی بھی نہیں رکھ سکے گا۔
2026-08-06 15:04:02
23
Rana Umar :
syast dan b rehlat frma.jae issi age k
2026-08-06 14:46:10
6
Asif Ali Rajpoot :
Sab se ziada factory ka dhuwan mahol khrab ker raha ha
2026-08-06 12:43:10
6
Muhammad Islam :
یہ مکمل بکواس ہے جب مالک پیسے والا ہو اور اپنی گاڑی پیسے لگا کے اچھی حالت میں رکھ سکتے ہیں تو کسی کو کیا تکلیف
2026-08-06 21:25:04
11
M, Saleem Ahmed :
یہ سب قانون بیرون ملک میں ہے اس کے متبادل فسیالیٹیز بھی ہیں
2026-08-06 13:18:52
11
❄️S H A R J E E L A H M E D❄️ :
یہ حکومت واقع میں قبر میں نہیں جانا چاہتی مرنا نہیں چاہتی
اس کو پکہ پکہ بھول چکہ ہے یہاں دنیا میں تو عوام کو دبایا جا سکتا ہے
اگلے جہان یا قبر میں فرشتہ کو کیسے دباو گے
2026-08-06 14:55:05
8
🌿🌿🌿 :
یہ بھی کرلیں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی نوکری نا کر سکے
2026-08-06 18:30:32
8
Ishaq Malik :
60سے اوپر کوئ وزیر یا ایم این اے بھی نئ بننا چاہیے
2026-08-06 17:11:10
7
Syed Israr Ali Gillani :
80/85سال کے ناکارہ افراد حکومت چلا رہے ہیں ۔یہ 20 سال پرانی گاڑیوں کو بند کرنے کے چکر میں پڑ گئے ہیں
2026-08-06 17:24:33
15
👑GUJJAR👑 :
سر جو پرانے سیاست دان ہیں ان پر بھی یہ قانون نافظ ہونا چاہیے
2026-08-06 17:23:40
6
Tonyfar123 :
ya kam politician's ka lia b karain plz
2026-08-06 13:26:37
9
Vajitube :
What about trains or airplanes
2026-08-06 12:40:05
15
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.