@ptijhang999: قاسم خان CNN نیوز پر 🚨 ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہمیں ویزا نہ ملے لیکن طاقتور حلقوں نے اسے اس طرح بنایا ہوا ہے۔ م نے کئی انٹرویوز میں بھی کہا ہے کہ ہم کوشش کر رہے ہیں اور پاکستان جانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں ویزہ نہیں مل رہا#pti #teamkaptantiktok #ptijhang #imrankhanzindabad #imrankhan