@astral.muzic: 💕 #Spotify #music #fyp #mytypemusic

astral muzic🎵
astral muzic🎵
Open In TikTok:
Region: KZ
Thursday 06 August 2026 11:39:57 GMT
24241
1939
7
121

Music

Download

Comments

medetovnaa_n
009.nm :
2026-08-06 13:24:29
4
asylbek.talapylu
𝑻𝒂1𝒂𝒑𝒖𝒍𝒚🎭🔥🔥 :
Лагерім есімме түсед
2026-08-12 18:12:33
0
aldiar1811
Aℓɗɨ :
подпишись пж
2026-08-06 11:50:31
0
t1murx_07
𝙏𝙞𝙢𝙪𝙧 ☾ :
айрподстағылар
2026-08-06 11:44:54
1
To see more videos from user @astral.muzic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت بہادر مردوں کے لیے ہوتی ہے  
 بزدلوں کی شادیاں ان کی مائیں کرواتی ہیں!
 
 
 
 محبت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ تلوار ہے جو صرف بہادر مرد ہی اٹھا سکتے ہیں۔ بہادر مرد وہ ہوتا ہے جو وعدہ کرے تو نبھائے، جس دن مشکل آئے تو ساتھ کھڑا ہو، جس دن لڑکی کی عزت پر بات آئے تو دنیا سے لڑ جائے۔ وہ اپنی محبت کو چھپاتا نہیں، چھوڑتا نہیں، بیچ راستے میں رسوا نہیں کرتا۔ 
 
 کیونکہ محبت صرف
محبت بہادر مردوں کے لیے ہوتی ہے بزدلوں کی شادیاں ان کی مائیں کرواتی ہیں! محبت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ تلوار ہے جو صرف بہادر مرد ہی اٹھا سکتے ہیں۔ بہادر مرد وہ ہوتا ہے جو وعدہ کرے تو نبھائے، جس دن مشکل آئے تو ساتھ کھڑا ہو، جس دن لڑکی کی عزت پر بات آئے تو دنیا سے لڑ جائے۔ وہ اپنی محبت کو چھپاتا نہیں، چھوڑتا نہیں، بیچ راستے میں رسوا نہیں کرتا۔ کیونکہ محبت صرف "I love you" کہنے کا نام نہیں۔ محبت ذمہ داری ہے۔ محبت قربانی ہے۔ محبت اس لڑکی کے آنسو اپنی آنکھوں میں محسوس کرنے کا نام ہے۔ اور یہ ہمت صرف بہادر مردوں میں ہوتی ہے۔ دوسری طرف بزدل... وہ صرف باتیں کرتے ہیں۔ وعدے کرتے ہیں، قسمیں کھاتے ہیں، ٹائم پاس کرتے ہیں۔ جیسے ہی ذمہ داری کا وقت آتا ہے، وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ "گھر والے نہیں مانیں گے"، "ابھی سیٹ نہیں ہوں"، "تم کوئی اور دیکھ لو"۔ اور پھر آخر میں؟ پھر ان کی مائیں ان کے لیے رشتہ ڈھونڈتی پھرتی ہیں۔ خود پسند کی ہمت نہیں، خود فیصلے کی ہمت نہیں، خود نبھانے کی ہمت نہیں۔ اس لیے کہتے ہیں بزدلوں کی شادیاں ان کی مائیں کرواتی ہیں۔ اس لیے بیٹا... اگر بہادر ہو تو محبت کرو۔ اور اگر بزدل ہو تو کسی کی بیٹی کی زندگی برباد مت کرو۔

About