@ambar_7474: ﴿اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ...﴾ اپنے دل کو دنیا کی عارضی محبتوں، شہرت اور فخر کی زنجیروں سے آزاد کرو۔ یہ دنیا چند روزہ کھیل، تماشا اور دھوکا ہے اصل کامیابی لوگوں میں مشہور ہونا نہیں بلکہ اللہ کے نزدیک مقبول ہونا ہے جو اپنے رب سے جڑ جاتا ہے، وہ دنیا کی بے ثباتی سے آزاد ہو جاتا ہے۔ حوالہ: سورۃ الحدید — آیت 20 (پارہ 27) #fyp