@rehan.pti804: حکومت کی طرف سے مزاکرات کی دعوت 🚨 ہم نے کسی ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگنا 27 ستمبر فائنل کال ہے اس دوران مزاکرات کرسکتے ہیں کرلیں 27 سے پہلے پہلے عمران خان کو رہا کریں ورنہ 27 ستمبر ہمارا دن ہوگا پھر عوام اپنا فیصلہ سنائے گی 🔥✊ . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageoffical