Ma sha Allah
very clear,good understanding,Punjab mai First time,young Man hai jo Sahe Rastaaa Daiktaa hai....
2026-08-07 08:11:02
3
LOVE IS LIFE :
جن کو اللہ ہدایت دے گا وہ انکی بات کو سمجھے گا مولانا صاحب سو فیصد درست فرما رھے ھیں
2026-08-07 04:37:57
145
Mufti Muhammad Asif :
زمین میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمدﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا🥰
اسکا درد اپکو سمجھ نہیں ائے گاہ
2026-08-07 17:20:16
8
Faizan Khan :
صرف یاالله مدد 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-07 01:26:11
87
syednuman :
زمین میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمدﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
2026-08-07 02:38:41
71
Ghulam Ahmed :
قاری صاحب تیری جرات کو سلام
2026-08-06 19:15:31
92
Abdul Aziz :
@very good, you are right. geo, geo,
2026-08-07 03:56:55
6
ابو وليد :
زبردست جناب واقعی یہ حقیقت ھے جزاک اللہ خیر
2026-08-06 18:23:53
81
Naeem baig 1234 :
kia bat hai jnb very nice 👍🏽🌹🥰
2026-08-07 07:23:26
2
kamran :
darbar= source of income
2026-08-07 05:49:22
8
Seerat :
آپ نے حق بیان کیا ہے اللّٰہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے 🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 19:13:08
51
Muhammad Rizwan :
2026-08-06 21:31:58
31
Umair Butt :
wali to choro allah to nabi saw se kehta he k ap keh do in se k me tumary kisi nafa o nuksan ka malak nhi mgr jo allah chahy.
2026-08-07 04:11:55
39
AllahRakha9236 :
Allah ho Akbar ☝🥺🤲☝🤲🥺☝
2026-08-07 04:29:50
14
⚡𝐋𝐞𝐠𝐞𝐧𝐝 ヅ :
1000 % Agreed 👍
2026-08-07 07:31:19
2
🇸🇦APNA❤24 :
جن کو اللہ ہدایت دے گا وہ انکی بات کو سمجھے گا مولانا صاحب سو فیصد درست فرما رھے ھیں
2026-08-07 09:45:04
15
Aaqib awan :
good molvi right ho ap
2026-08-06 14:45:47
5
Muhammad Rizwan :
2026-08-06 21:31:54
6
Muhammad Saeed :
میں آپ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں جزاک اللہ کاش یہ باتیں ان کو سمجھنے کی اللہ تعالیٰ توفیق دے
2026-08-07 02:13:47
24
خانہ بدوش :
القرآن - سورۃ نمبر 25 الفرقان
آیت نمبر 3
ترجمہ:
اور انھوں نے اس کے سوا کئی اور معبود بنا لیے، جو کوئی چیز پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں اور اپنے لیے نہ کسی نقصان کے مالک ہیں اور نہ نفع کے اور نہ کسی موت کے مالک ہیں اور نہ زندگی کے اور نہ اٹھائے جانے کے۔
2026-08-07 04:54:40
12
Pakistani awam :
اللہ اکبر کبیرا
2026-08-06 14:07:15
20
خانہ بدوش :
القرآن - سورۃ نمبر 25 الفرقان
آیت نمبر 3
ترجمہ:
اور انھوں نے اس کے سوا کئی اور معبود بنا لیے، جو کوئی چیز پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں اور اپنے لیے نہ کسی نقصان کے مالک ہیں اور نہ نفع کے اور نہ کسی موت کے مالک ہیں اور نہ زندگی کے اور نہ اٹھائے جانے کے۔
2026-08-07 04:54:21
8
To see more videos from user @qariadnansajidspeeches1, please go to the Tikwm
homepage.