scam hai
yahan cyber walo ko job he nahi mill rahi
main graduate howay 1 saal hogia hai and har jagah apply for cyber security
yahan interview tak b opportunity nahi milti
2026-08-07 13:15:22
1
Hassan Hamadani :
سائبر سیکورٹی کے کتنے آپ گریجویٹ چاہئے۔ گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں
2026-08-07 16:46:43
0
Ayub :
🥰🥰🥰
2026-08-07 07:49:19
1
Ayub :
😍😍😍
2026-08-07 07:49:18
0
masoom :
😂😂😂
2026-08-07 16:47:44
0
Rana Shah Rukh :
🌹🌹🌹
2026-08-06 12:52:25
0
Altaf Gohar :
اگلے 5–10 سال میں دنیا کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی ٹیک جابز:
🥇 AI Engineer / AI Agent Developer
ایسے سافٹ ویئر اور AI ایجنٹس بناتا ہے جو انسانوں کی طرح سمجھ سکیں، فیصلے کر سکیں اور خودکار طریقے سے کام انجام دیں۔
🥈 Cybersecurity Engineer
کمپنیوں کے ڈیٹا، نیٹ ورک اور سسٹمز کو ہیکرز اور سائبر حملوں سے محفوظ رکھتا ہے، اور سیکیورٹی کے خطرات کو روکتا ہے۔
🥉 Full-Stack Software Engineer
ویب سائٹس اور ایپس کا مکمل سسٹم تیار کرتا ہے، یعنی سامنے نظر آنے والا حصہ (Frontend) بھی اور پسِ منظر میں چلنے والا حصہ (Backend) بھی۔
جو نوجوان آج ان اسکلز پر محنت شروع کریں گے، ان کے لیے آنے والے برسوں میں بہترین مواقع موجود ہوں گے۔
— محمد الطاف گوہر
2026-08-07 02:39:36
0
To see more videos from user @daisbookgnn, please go to the Tikwm
homepage.