تیری ہنسی سے ہی میری دنیا میں بہار رہتی ہے،
تیرا چہرہ دیکھ کر ہر دعا قبول سی لگتی ہے۔
تیری ساری بلائیں میں اپنے سر لے لوں،
مجھے تو بس تُو ہر حال میں مسکراتی ہوئی چاہیے۔
تیرے لبوں کی مسکراہٹ کبھی مدھم نہ پڑے،
تیری آنکھوں میں ہمیشہ خوشیوں کا نور رہے۔
اگر محبت کی کوئی آخری دعا ہو،
تو وہ صرف تیری ہمیشہ کی مسکراہٹ ہو۔ 🤍
2026-08-06 13:28:51
0
To see more videos from user @eyesqueen636, please go to the Tikwm
homepage.