@alyan_khan110: بادشاہ بننے کا شوق تو سب کو ہوتا ہے، مگر عوام کے دلوں پر راج کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 🔥👑 جو کہتے ہیں، “مجھے بادشاہ نہیں بنایا گیا”، سوال یہ ہے کہ بادشاہ بننا آخر کون چاہتا ہے؟ فیصلہ ہمیشہ عوام کرتی ہے۔ 🇵🇰✌️ #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #TrendingNow #viralvideo