@toseef_ke_kahani143: میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا... اگر مجھے پتہ ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے 😔 کاش وقت کو روک لیتے کاش ہر بات کو دل کی گہرائی سے کہہ دیتے کاش ہر لمحے کو آخری سمجھ کر جیتے پر ہم تو بے فکر تھے نا... لگتا تھا یہ ملنا جلنا روز کا ہے یہ ہنسی، یہ باتیں، یہ خاموشیاں سب کل بھی ہوں گی اس لیے جلدی میں تھے، ناراض بھی ہو جاتے تھے پھر مل لیں گے" کہہ کر اٹھ جاتے تھے اور پھر ایک دن... وہ "پھر" کبھی نہ آیا وہ "ملاقات" آخری بن گئی اور میں آج بھی اسی ایک نظر کو سوچتا ہوں کاش اس دن تھوڑی دیر اور رک جاتا کاش تمہارا ہاتھ تھوڑی دیر اور تھام لیتا کاش تمہیں بتا دیتا کہ تم کتنے ضروری تھے اب یادوں کے سوا کچھ نہیں بچا اور سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ جو آخری بار تھا، اسے پہلی بار کی طرح نہیں جیا 😔 کچھ لوگ چلے جاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت باب تھے اور ہم نے اسے بغیر پڑھے بند کر دیا #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords
کاش ایک بار میری اس سے ملاقات ہو جائے تو میں اپنی پوری زندگی کی خوشیاں اس کے نام کر لوں گا R 💖💖💖💖R
2026-08-08 08:01:35
5
Naughtygirl :
caption plzzzz
2026-08-06 18:01:44
1
Nusrat Ke Deewane :
Haye Kash🥺🥀
2026-08-10 18:43:34
1
🦁مہر بادشاہ 804🦁 :
🎸:اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
2026-08-06 16:01:19
3
My 🌎 🌺 :
Oya jiger kesy likh lety ho ye sab 🥹
2026-08-07 02:55:43
1
Zeeshn Ali :
hayyyyyyy 🥹💔❤️🩹
2026-08-08 07:17:12
2
🥂🍷 Azhar Hussain S🍷🥂 :
kahs Tim mil jata thori Der or Dekh leta
2026-08-06 13:07:26
1
Saim Bajwa :
😭
2026-09-13 06:10:39
1
liaqat baloch :
آخری بار ملو☝🏻💔😭
2026-08-30 16:31:36
1
usdat sadam 957 :
ہمیں تو اخر ملاقات بھی نصیب نہیں ہوئی 10 25 پہ بات ہوئی اور 11 بجے وہ اس فانی دنیا سے جا چکی تھی
2026-08-06 16:30:10
3
Shahid altaf :
hyeeeee😭
2026-08-08 14:46:41
1
kamran Mughal :
afsos ??????
2026-08-12 03:12:49
1
jao :
to kya karte
2026-08-06 17:39:22
1
💜ÇHÁDHÀR Sââb💜 :
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکی میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب درد تھا 😭
2026-08-21 05:18:43
1
حارث muhammad :
ہمیں تو موقع ہی نہ ملا اخری بار دیکھنے کا
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل دل سے جدا ہوتا نہ اپ اتنے حسین ہوتے نہ دل اپ پہ فدا ہوتا
😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-06 15:38:08
4
usdat sadam 957 :
ہم اس بچھڑے ہوئے اٹھ سال پانچ مہینہ سات دن ہو کی ہے
2026-08-06 16:33:24
1
حارث muhammad :
😭
2026-08-06 15:39:47
1
Wajid Sindhi :
Wah wa Ustad
2026-09-19 09:52:06
0
Account Not found :
mene dekha tha usy bhht udasi s ankhon me ansu thay pr usne ankh utha k b nh dekha mujhe 😭
2026-09-13 21:13:23
1
♬🐸 𝕊Ⓗ𝐚𝐇 𝕟ᗩ𝐖Aᶻ ☺☆ :
عرض ہے کچھ ہوش نہیں رہتا❤️کچھ دھیان نہیں رہتا❤️انسان محبت میں انسان نہیں ریتا
2026-09-18 11:01:22
1
⚔️ لالا ⚔️ :
2026-09-15 14:07:09
1
user7189916504340 :
2026-08-06 15:20:27
2
توصیف کی باتیں🥀⬇️ :
Everyone follow and Repost please 💔 🥀 🫂
2026-08-06 15:02:42
0
Shahid altaf :
سنو تم کیسا محسوس کروں گے جب میرا
نام لے کر کہا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون 🥺
2026-08-09 02:29:22
1
To see more videos from user @toseef_ke_kahani143, please go to the Tikwm
homepage.