تاحیات تو رہے گا کسی غیر کو میسر😟🌷🙄
زندگی بھر رونے کو یہی بات کافی ہے🥺🥺
2026-08-06 14:58:17
5
ꨄ︎علی :
پاگل خانے کے دیوار پر لکھا تھا
ہم ٹھیک ہوتے اگر وہ کسی اور کو مُیسر نہ ہوتے🥹💔
2026-08-06 20:00:37
10
🚩🌏 313 :
جب انسان کسی اور کا میسر ہو جائے، تب صرف جدائی نہیں ملتی، اپنی دعاؤں کے ٹوٹنے کا احساس بھی نصیب ہوتا ہے۔
پھر دل ہر روز اُسی شخص کو یاد تو کرتا ہے، مگر اُسے اپنا کہنے کا حق ہمیشہ کے لیے کھو دیتا ہے۔
سب سے زیادہ تکلیف اُس لمحے میں ہوتی ہے، جب وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہو، اور تم صرف دور سے اُس کی خوشی دیکھتے رہ جاؤ۔
کچھ محبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں، وہ بس قسمت کے آگے خاموش ہو جاتی ہیں۔
اور انسان مسکراتا ضرور ہے، مگر اُس کے دل کا اصل درد صرف خدا جانتا ہے۔
2026-08-07 01:00:21
3
🐾≛⃝💋𝐑𝐮𝐛 ᴛᴜʀےᥫ᭡ :
BrOo!!!🥲💔___🫠
2026-08-06 13:37:28
6
Abdul Wahid :
han bro bs hm jesy samjh rahe thy wo hamara haa 😭😭
2026-08-06 17:09:51
3
AFنan_TaنHa_55 :
وہ کسی اور کو میسر ہے
اللہ اکبر اس سے بڑا ازیت اور کیا ہو سکتا ہے 💔😭
2026-08-06 15:04:05
4
Happy life❤❤ :
اللہ مولا کی محبت سچی ہے باکی جھوٹی. دنیاں جھوٹے. لوگ
2026-08-06 16:16:35
3
🍂 :
یہ بات ہمیشہ مجھے پریشان کرتی ہے
کے تم میرے بعد تاحیات کسی کو میسر رہے گا🥀
2026-08-06 14:46:10
2
𝒊𝒕𝒙 𝒔𝒉𝒂𝒛𝒐𝒐 𝒃𝒉𝒂𝒊 :
100% سچ کہا آپ نے علی بھائی 🥹💔
2026-08-07 03:05:44
3
🥀ح :
Mar kego di poetries sa 💔🫠
2026-08-06 14:04:36
3
user342653646 :
bashak
2026-08-08 20:20:24
2
Murad ali Bangash :
🖤:نکال لایا ہوں پنجرےكا ایک پرندہ
اب اُس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے😳
2026-08-06 18:28:44
2
๛BANGASH๛ :
🥹🥹🥹
2026-08-06 18:31:47
2
ꨄ𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 𝐉𝐚𝐧 𝐐𝐚𝐭𝐚𝐫ꨄ :
اگر کسی نے بھی اپنا من پسندیدہ شخص کسی اور کے ساتھ دیکھا ہے تو قسم خدا کی اس نے قیامت اپنی آنکھوں سے دیکھاں ہے اگر محبت سچا ہوں 💔😭
2026-08-06 16:00:20
2
HASSAN✨ :
2026-08-06 19:00:16
2
🥹💔 :
2026-08-06 17:16:29
3
☝🏻𝙎𝙃𝘼𝙆𝘼 🇦🇬 :
Hy Ali Jona ❤️🩹🙌🏿
2026-08-06 17:33:44
3
mazharhussain.4 :
2026-08-06 17:35:45
2
⃟☻𓆩س 𓆪࿐🪽 :
جسے پا نہیں سکتے اُسے سُوچ کر
خوش ہونا بھی تو محبت ہے
2026-08-06 13:16:18
2
@الفاظ ✍💛📿:❤💫 :
My heart is tider 😩
2026-08-07 04:03:23
2
It's Queen ❤️❤️ :
hyee 😭😭
2026-08-06 13:55:12
2
Jamaicans boys :
:سب سے مشکل جنگ وہی ہے جسے کوئی دیکھ نہیں سکتا،
دل کے اندر چلتی ایک خاموش سی لڑائی ہے۔
2026-09-05 15:29:50
1
it'x خضر :
Caption plz
2026-08-22 12:50:28
1
🇦 🇱 🇮 🥷🏻🚩 :
اس کو جاتے ہوئے دیکھا تھا، پکارا تھا کہاں...!
روکتے کس طرح، وہ شخص ہمارا تھا کہاں ❤️🩹
2026-08-21 22:50:46
1
𝒊𝒕𝒙 𝒔𝒉𝒂𝒛𝒐𝒐 𝒃𝒉𝒂𝒊 :
💔
2026-08-07 03:06:05
2
To see more videos from user @alivibes055, please go to the Tikwm
homepage.