@abdigital61: ڈرائیور کو مبینہ طور پر ایک ٹک ٹاکر لڑکی کے ذریعے ٹریپ کیا گیا، لوکیشن ٹریس ہوتی رہی، اور پھر عبداللہ طاہر تک پہنچنے کا راستہ بنایا گیا۔ کیا یہی قتل کی منصوبہ بندی کا اہم موڑ تھا؟ #AbdullahTahir #AbdullahTahirCase #CrimeNews #BreakingNews #PakistanNews
::ایک دن لوگ اپنے بچوں کو کہے گا کہ ایک لیڈر ایا تھا جس کو گرانے کے لیے حکومت نے آئین بدل دی ۔ جس کو خریدنے کے لیے پوری دنیا کا پیسہ کم پڑا۔ ایسا لیڈر تھا جس کا محبت لوگوں کے دلوں میں قیامت تک زندہ رہے گا
2026-08-07 02:49:18
40
Mian Saab ❤️🔥 :
shotar ko çcd keon nhi pakr saki
2026-08-06 18:27:43
66
alyas :
2026-08-07 03:12:26
54
RASHID,ALI :
2026-08-07 04:10:14
38
Tauqeer Ahmed :
safe city cameras.? aur traffic police kahan gaiii kry na track
2026-08-07 09:11:53
1
Shakeel Sheikh :
حکومت کو ایکشن لینا چاہیے
2026-08-07 07:26:40
4
Pti_zindabad IK❤ :
ccd kidr ?
2026-08-07 09:39:15
2
Sunnymalik :
kon wo tik tok?
2026-08-07 07:04:41
1
Aziz malik :
2026-08-07 01:19:42
6
ESSA BUTT🦁 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 bohat dukh howa behad bohat zulam keya ayk maa par or us ky bachu par bohat zulam howa
2026-08-07 14:47:12
0
Dilshad Raja :
allah
2026-08-07 02:14:22
6
Amanat Ali 303 :
2026-08-07 01:38:48
3
👿ملک صفدر عوان🤬 :
2026-08-07 03:35:25
5
Imran Shahzad :
😂😂
2026-08-06 15:16:58
3
Mian Khalid :
عبداللہ طاھر أرائیں کے ورثاء کو انصاف ملنا چاھۓ۔۔ ورنہ۔۔ پوری أرائیں برادری سراپا احتجاج ھوگی اور پورے ملک میں پر امن احتجاج کے ساتھ ساتھ مقتول کے انصاف کے لۓ ریلیاں دھرنے دے کر ٹابت کرے گی کہ ھم اپنا حق لینے کے لۓ کسی حد تک بھی جا سکتے ھیں۔ انصاف انصاف انصاف انصاف۔۔ ✌️✌️✌️✌️
2026-08-07 12:57:44
0
Jahanzaib ❣️ :
garib KO passa dieya
2026-08-07 07:46:32
1
?☔ :
اب مختلف انداز سے پولیس کو گمراہ کیا جائے گا عدالتوں کو گمراہ کیا جائے گا اصلا اصل مجرم جو ہیں وہ ازاد گھومیں گے اور کسی غریب کو پلی کا بکرا بنا دیا جائے گا تفتیش پاکستان
2026-08-07 05:51:40
0
Faizan gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-07 09:16:13
1
Hakeem Khan :
🥺🥺🥺
2026-08-07 09:09:29
1
To see more videos from user @abdigital61, please go to the Tikwm
homepage.