@hanii_writes.47: "تم جس خواب میں آنکھیں کھولو، اُس خواب کو حقیقت کی روشنی نصیب ہو۔ تم جس رنگ کا لباس پہنو، وہ موسم کی پہچان بن جائے۔ اور تم جس پھول پر مسکرا دو، اُس کی خوشبو کبھی نہ بکھرے، اُس کی تازگی کبھی نہ مرجھائے۔ دعا ہے کہ تمہاری زندگی بھی ایسے ہی محبت، سکون، امید اور بہار سے مہکتی رہے، جہاں ہر صبح ایک نئی خوشی اور ہر شام ایک خوبصورت دعا بن کر اترے۔" . . . #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry