@shaggirajput4: صحت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے، مگر افسوس! اکثر لوگ اس کی قدر اس وقت کرتے ہیں جب یہ چھن جاتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔” (صحیح بخاری) آج اگر آپ صحت مند ہیں تو اپنے رب کا شکر ادا کریں، کیونکہ ایک لمحے کی بیماری انسان کو صحت کی اصل قیمت سکھا دیتی ہے۔ “الحمد للہ” صرف زبان سے نہیں، بلکہ اپنے جسم کو اللہ کی اطاعت میں استعمال کرکے بھی ادا کریں#Followformorevideos😢💔😢
باجی آپ کی آواز سننے سے سکون ملتا ہے، دل کرتا ہے سنتے رہیں آپ کو 🙂 🥰🙏💯
2026-08-06 16:39:55
18
Aafaq Ahmed :
🤲🤲 اللہ تعالیٰ کا بڑا شکر الحمدللہ 🤲🤲
2026-08-06 17:57:40
12
Hope :
achi soch rakhne chiye yehi AP log batta te ho....AP hospital poncha Rahe hai
2026-08-06 23:04:12
2
SaQib Khan :
health is wealth
2026-08-06 14:58:21
2
💞💞طارق محمود گجر 💞💞 :
بہترین بات صحت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے!
2026-08-06 14:05:21
3
Rana,Shahid ,Toheeid ,Rjpoot :
aap bahut pyari baten karte Hain Allah aapko tandurus se
2026-08-06 15:59:15
3
Ghulam Mustafa Amir UL Bahar :
بیٹا صرف ایک عرض یہ ہے کہ قرآن پاک نے پردہ کرنے حکم دیا ہے۔۔
اس کا ترجمہ اور تفسیر کی ویڈیو بنادیں۔۔
جو میں نے پردے کے بارے میں پڑہا ہے اس میں آئی کنٹیکٹ یعنی آنکھوں کا بھی پردہ ہے۔۔۔
بہت شکریہ
2026-08-16 10:40:13
2
ABid =ALi =💞√.54 :
آپ بہت اچھی ھے صاحب
2026-08-06 19:16:05
2
syedmohammadsiraj :
جزاکﷲ
2026-08-09 07:32:30
1
Muhammad Idrees Khan :
اگر انسان کو زندگی کے شروع میں مشکلات، ناکامیاں، دھوکے، محرومیاں یا غلط فیصلوں کی وجہ سے ٹھوکر لگ جائے، تو وہ عام لوگوں سے جلدی سیکھ جاتا ہے۔ وہ تجربہ جو اکثر لوگ برسوں میں حاصل کرتے ہیں، وہ اسے کم عمری میں ہی مل جاتا ہے۔ ٹھوکر انسان کو تین بڑی چیزیں سکھاتی ہے: 1. حقیقت کی پہچان کم عمری کی ٹھوکر انسان کو لوگوں، رشتوں اور دنیا کی حقیقت جلد سمجھا دیتی ہے۔ اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، اور ہر ساتھ ہمیشہ کا ساتھ نہیں ہوتا۔ 2. فیصلوں میں پختگی جو شخص شروع میں گر کر سنبھلتا ہے، وہ بعد میں قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھاتا ہے۔ وہ جذبات سے نہیں، عقل سے فیصلے کرنا سیکھتا ہے۔ 3. وقت سے پہلے شعور بعض لوگ عمر میں بڑے ہوتے ہیں مگر سوچ میں بچے رہتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ ایک درد، ایک دھوکہ، یا ایک ناکامی کے بعد اتنا سیکھ جاتے ہیں کہ ان کی سوچ عمر سے بہت آگے نکل جاتی ہے۔ٹھوکر صرف گرانے نہیں آتی، سنوارنے بھی آتی ہے۔ جلد ملنے والا درد اکثر دیر سے ملنے والی تباہی سے بچا لیتا ہے۔ یعنی: جس نے کم عمری میں مشکل دیکھی ہو، وہ اکثر بڑھاپے سے پہلے ہی دانائی پا لیتا ہے۔
2026-08-07 03:03:32
3
Fazal Subhan :
دنیا میں کتنا غم ھے میرا غم کتنا کم ھے لوگوں کے غم دیکھے تو میں اپنا غم بول گیا
2026-08-06 19:06:31
1
Mushahid :
[Sticker]
2026-08-18 17:27:48
1
Maqsood jokhio :
🥰@❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-06 18:29:53
2
Faisal Rizvi :
بیشک ماشا اللہ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️دل کرتا آپ سنتا رہوں
2026-08-06 20:12:51
1
IMRAN KHANI BUS :
Alhamdulillah
2026-08-12 17:50:18
2
Ahmad Baloch ❤️🥰💝 :
*چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرے، تب بھی اگر تم الله پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بنا دیتا ہے۔* 🕋♥️💯
2026-08-06 15:32:46
4
user9907407129865 :
اپ کی بات سہی ہے مگر جب انسان قبرستان سے یا ہسپتال سے نکلتا ہے تو زندگی کی وہی بھاگ دوڑ قبرستان کی حقئقت اور ہسپتال میں تڑپتے لوگ سب کچھ بھلا دیتا ہے وہ رب ۔قبرستان میں جب میت کو دفنا کر لوگ واپس اتے ہے تو 1 فرشتہ ندا دیتا یہ اب ہمرا اور تم لوٹ جاو اپنی دنیا کی طرف۔اگر سب پہ حقیقت کھل جاے تو دوزخ میں کون جاے گا۔۔۔سب کچھ جانتے ہوے بھی جان بوجھ کر سب انجان بنے ہوے ہے
2026-08-09 08:54:42
1
Shahid Khan :
الحمدللہ اللہ پاک کا لامحدود شکر ہے جس کی کوئی حد نہیں
2026-08-06 21:42:07
1
user2834304370243 :
billkul Sai Kaha ap ne
2026-08-09 12:43:56
1
fanah0231 :
Masha Allah ap ki bat Salam h ap ko
2026-08-08 19:00:53
1
🇵🇰Number❣️ dar😍 sahib👈🇬🇶 :
آپ کی ھر ویڈیو بہت اچھا پیغام دیتی ھے ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے
2026-08-07 02:42:40
1
khalilگشکوری Baloch 1213 :
🤲🤲 اللہ تعالیٰ کا بڑا شکر الحمدللہ 🤲🤲
2026-08-06 18:04:40
1
guhlam yaseen :
نہیں بہن میں تو بہت راضی ہو میں تو بس یہ کہوں گا کہ الحمدللہ رب العالمین 😳😳😳
2026-08-06 18:15:25
1
To see more videos from user @shaggirajput4, please go to the Tikwm
homepage.