@itschucklex: لوگ کیا کہیں گے؟ یہ سوچنے والے آج بھی وہیں ہیں... اور ڈھیٹ لوگ آگے نکل گئے۔ 😅 دنیا میں دو ہی لوگ سکون سے رہتے ہیں... ایک جنہیں کچھ سمجھ نہیں آتا، اور دوسرے جو حد سے زیادہ ڈھیٹ ہوتے ہیں۔ #FunnyVideos #DesiComedy #MashaAndBear #foryou #itschucklex