@user2844120122623: #台北市 #沈伯洋 #蒋万安 #国际化 #外省人

大约在明天
大约在明天
Open In TikTok:
Region: SG
Thursday 06 August 2026 14:11:59 GMT
783
12
2
0

Music

Download

Comments

stepahnie.lam
Stepahnie Lam :
2026-08-07 04:58:06
0
user922009544092
石小妹 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 17:14:16
1
To see more videos from user @user2844120122623, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*حوالہ ہنڈی میں ملوث بین الاقوامی منظم گینگ کا سرغنہ ملتان ائرپورٹ سے گرفتار*  ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی حوالہ ہنڈی میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزم یونس خان حوالہ ہنڈی میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا سرغنہ ہے ملزم کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ڈی جی خان کو مطلوب تھا ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا گرفتار ملزم سعودی عرب میں حوالہ ہنڈی کی رقوم وصول کرتا تھا گرفتار ملزم سعودی عرب میں بھاری رقوم وصول کر کے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستان میں موجود دیگر ساتھیوں کو ریکارڈ فراہم کرتا تھا مذکورہ گینگ کے دیگر ملزمان پاکستان میں حوالہ ہنڈی کی رقوم کی ترسیل کرتے تھے اس سے قبل بھی مذکورہ گینگ کا ملزم بھاری رقوم کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہو چکا ہے گرفتار ملزم سے موبائل فونز، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے  ملزمان کو ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ڈی جی خان کے حوالے کر دیا گیا  گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ترجمان ایف آئی اے#FIA #foryou #trendingsong

About