اور یہ کہاں لکھا ہے کہ پہلی صف میں بچے کھڑے نہیں ہوتے اللہ کے نبی نے تو کبھی منع نہیں فرمایا اب کبھی بخاری شریف اور مسلم شریف بھی پڑھ لیا کرو امام حسن اور حسین پہلی صف میں ہوتے تھے اور بھی صحابہ کرام اپنے بچوں کو لاتے تھے وہ جو جلدی اتا تھا وہ اگے صف میں کھڑے ہوتے تھے یہ تو کئی معنی نہیں فرمایا کہ بچوں کو پیچھے کرو یہ تو ہمارے ہاں جہالت ہے دین کو سمجھتے نہیں ہیں قران اور حدیث سمجھ کے نہیں پڑھتے اس لیے یہ عمل کرتے ہیں
2026-08-06 19:39:34
1
Nadeem Saeed :
kon c filam ki story ha kon log ho
2026-08-25 03:09:54
1
AYFY🇵🇰❤️🇰🇼☕️🍩 :
اچھا تب چاچو کو غصہ آیا اور اب کچھ بھی ہو جائے اب میں پیر بن کر دیکھاوں گا😁😁😁