@aimalkwali: 🚨سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں سینیٹر ایمل ولی خان کے اوور سیز فاؤنڈیشن کے نو تعینات ایم ڈی بارے ہوشربا انکشافات: افضل بھٹی نامی ایک شخص کو جو وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی دوست ہیں، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ افضل بھٹی پیدائشی طور پر برطانوی شہری ہیں اور ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں بلکہ پاکستانی اوریجن کارڈ ہے۔ ماضی میں وہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ کے رکن بھی رہے اور وہاں سے بھی تنخواہیں وصول کرتے رہے ہیں۔ سابق چیف جسٹس نے ان کا معاملہ نیب کو تحقیقات کے لیے بھیجا تھا، نیب نے انکی تقرری غیر قانونی قرار دی تھی اور نیب کے مطابق ان سے 13.5 ملین روپے کی رقم کی وصولی بنتی ہے، جو انہوں نے تنخواہ اور دیگر مراعات کی مد میں وصول کیے تھے۔ یہ مقدمہ آج تک نیب میں زیرِ التوا ہے۔ اس کے باوجود وزیراعظم نے دوبارہ افضل بھٹی صاحب کو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کر دیا۔ ان کی تعیناتی کا اعلامیہ سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز نے جاری کیا جبکہ ماضی میں اس نوعیت کے اعلامیے عموماً سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جاری کرتے رہے ہیں #ANP | #AimalWaliKhan
امل ولی خان اپنے نظریات، سیاسی جدوجہد اور عوامی خدمت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ وہ جمہوریت، امن، تعلیم اور عوامی حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہے ہیں۔ ان کی استقامت، حوصلہ اور سیاسی وابستگی بہت سے کارکنوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں وطن اور عوام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے
2026-08-06 14:36:30
53
Imran khan :
2026-08-06 14:40:12
23
🦅فرید خان 🇧🇫 :
2026-08-06 15:33:01
9
Sohail Ktk :
اس طرح کمیٹیوں میں محنت کرتے رہو۔ عمران خان کے خلاف ذاتیات پر بات کرنے سے بہتر ہے کہ گورننس پر اور اصل اپوزیشن پر توجہ دے۔ کرپشن کے خلاف بھرپور کوششیں کروں اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھاو۔ اگر اپ ایماندار ہوئے تو اللہ اپ کو بھی موقع دے دیگا۔ ابھی اپ جوان ہے وقت بہت ہے
2026-08-06 18:45:56
12
أسامة ٣١٣ :
Legend hazri olagawi😂😁
2026-08-06 16:29:03
6
shamskhan6780 :
2026-08-06 16:32:37
1
💔🥀dani 🥀💔 :
ان سب کے باوجود آپ کو اسی تنحواہ پر اور ایسے خالات میں بھی آپ کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے اس لیے باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
2026-08-07 01:17:20
1
Ꮒ.iᏝᎩ :
Boss always Boss
2026-08-06 14:25:57
6
khan swat48490 :
Proud of you aimal wali khan
2026-08-06 15:12:00
4
🚩AنAس🚩 :
mashar AWK 🥀🚩
2026-08-06 14:25:39
6
🗡️انقلابی لڑکا 🗡️ :
2026-08-06 16:03:32
8
sHAHZAD Khan.. ziddi ladaku :
2026-08-06 15:33:04
4
Imran khan :
2026-08-06 14:40:08
4
sHAHZAD Khan.. ziddi ladaku :
2026-08-06 15:32:55
2
Khan 102 :
A1. 💪💪💪 ✌️
2026-08-06 16:16:27
3
🇦🇫جان زیب خان99🇵🇰🇸🇦 :
2026-08-06 15:35:16
1
Ꮒ.iᏝᎩ :
qurban 🌸
2026-08-06 14:26:23
2
pukhtoon :
Geo Aimal wali khan 💯
2026-08-06 18:55:02
1
Adnan Khan :
mashallah awam ke Haq ka leya ao Merit ka leya awaz utane per
2026-08-06 15:38:19
1
Mohib khan 369158 :
only king aimal wali Khan
2026-08-06 20:54:08
1
Sᴀǫɪʙ Sʜᴀʜ ᴊᴀᴅᴏᴏɴ :
karo ekhtilaf... lekin aqal ka taqaza hain k baat ko samjo kia keh raha hain, kia chahta hain or kia maqsad hain?
2026-08-06 14:44:24
2
Global.co.uk :
Aimal Khan da day sam kaar warsara shoro Kary day. Applause 👏👏👏
2026-08-06 17:43:10
2
🍁 Inam Ul Haq 🍁 :
2026-08-06 15:19:22
0
To see more videos from user @aimalkwali, please go to the Tikwm
homepage.