کیونکہ پالنا تجھے ہے اللہ کا کام ہے رزق تو جو ہے نا اللہ دیتا ہے پیار کرو پیار جو ہے نہ قیمتی ہے بس سب کچھ جو ہے نا اللہ دیتا ہے پیسہ بھی کھانا بھی ٹائم پر اور کیا چاہیے اگر تمہارے جو ہے نا یہ ساری دنیا تمہاری ہو جائے تو اس ساری دنیا پر تو تم کیا کرو گی کچھ بھی نہیں