@ali_l3ukhari: کبھی کبھی میں سوچتا ہوں یہ زندگی کتنی الجھی ہے یہ وقت کتنا ظالم ہے یہ خوشیاں کتنی عارضی ہے یہ غم کتنا دائمی ہے یہ سکون کتنا نایاب ہے یہ اضطراب کتنا میسر ہے یہ دنیا کتنی منافق ہے یہ مطلب کتنا موافق ہے یہ انسان کتنا بے بس ہے یہ اختیار کتنا عاجز ہے🫠 #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand