آس بیچارے نے زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار تک لیے ھونگے جس نے کھربوں روپے نکالے لوٹے پورا ملک لوٹا آس کو کیوں نہیں پکڑ تے بہت افسوس ھے
2026-08-26 09:59:58
807
ishtiaqhussain4738 :
deamay bazi ha sari agar police waly ya anti corruption waly intay active aur responsible hoty to mulk ka yeh hall na hota
2026-09-09 14:54:23
0
ch M Whahab khan jutt :
sub Baqwas ha sub joot ha
2026-09-09 09:13:40
0
akjp :
ھڈی نہیں ملی ھو گی نا۔
پکڑنا ھے تو صدر وزیراعظم جنرل ججز کو پکڑیں جو پورا ملک کھا گیئے ھیں۔
اس بچارے غریب کو پکڑنے کا کیا فائیدہ
2026-08-25 18:39:46
534
A :
bhot achy
2026-09-09 12:17:18
0
Ignite Player :
hr court ka reader corrupt,judge corrupt,
2026-09-08 16:14:48
0
Ajmal Awan :
کاروائی ہونی چاہیے مگر اس طرح سرعام تذلیل کر کے پورے خاندان کو رسوا کرنا کون سا اچھا عمل ہے۔اس طرح کے گھٹیا طریقہ کار سے اس کے خاندان کے وہ افراد بھی ذلت کا سامنا کریں گے جن کا کوئی قصور بھی نہیں ہوگا
2026-08-25 17:41:33
423
N.faisal :
قانون مکڑی کا جالا ہے جس میں کمزور پھنستا ہے اور طاقتور اسے پھاڑ کے نکل جاتا ہے
2026-08-29 08:58:42
258
syed amanat advocate :
Ehsan Nawaz sahi sahib civil judge & section 30 magistrate
2026-09-08 10:22:19
0
Sahar🏴☠️🇰🇼 :
چھوٹے موٹے لوگوں کو ہی ہاتھ ڈال سکتے ہیں۔اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کو دیکھ بھی نہیں سکتے۔ا
2026-08-28 07:14:25
138
shar ali 123 :
اگر ہمارے ملک کے اداروں نے کرپشن کو ختم کرنے کا ارادا کرلیا ہے تو شروعات صدر اور وزیراعظم ہاؤس سے ہو تو بہت جلد کرپشن پر قابو پایا جاسکتا ہے
2026-08-29 19:05:08
82
sss :
اللہ کرے یہ ٹیم ہمت کر ے ان لوگ کو پکڑے جو عربوں کا فنڈ اور رشوت کھاتے ہیں ان پر بھی ہاتھ ڈالے ایک چھوٹا آدمی پکڑنا کو مشکل نہیں
2026-08-07 12:45:10
259
rajafazalmuqeem :
پکڑنے والوں کے بھی اثاثے چیک کرنا چاہئیے
2026-08-30 15:17:34
54
Muhammad Adeel :
جس کو رشوت کے جرم میں پکڑ رہے ہیں اس سے رشوت لے کے چھوڑ دیں گے
جسے پکڑا ہے اس 50 ہزار لیا ہوگا اب وہ 5 لاکھ دے جان چھڑا لے گا
2026-09-01 02:46:55
26
Ayat :
kia hova hy
2026-08-31 14:02:30
8
Smarty Ayan :
ہر محکمے میں ہر جگہ عمران خان گھسے ہوئے ہیں ان کو پکڑنا ضروری ہے
2026-09-05 04:00:12
9
Dr sharakat :
great work
2026-09-08 09:03:41
0
beeni :
غلط بات ہے یہ ایسے کسی مسلمان کی تزلیل نہیں کرنی چاہیئے افسوس کا مقام ہے
2026-08-30 14:56:17
33
khan :
50 کروڑ تک رشوت حلال جبکہ 10 15 ہزار والی رشوت حرام
2026-08-09 15:34:40
17
M.Arslan siyal :
punjab ky Har thany mn aik choty sipahi sy lykr SHO tak Rishwat leta ha ye idara thik ho jay to kafi had tak insaf kaim ho skta ha
2026-08-08 10:01:42
17
desert ROSE :
جس نے اربوں روپے معاف کروائے وہ اسمبلی کا الیکشن لڑ رھا ھے جس نے دو ھزار کی رشوتی وہ گرفتار ھو گیا
2026-08-26 20:34:12
58
Malika Malik :
oper wali bari machli pr koi haath ni dalta ...afsoos hy
2026-08-31 02:45:16
8
malik inam :
قانون صرف غریب لوگوں کے لئے ہے
2026-08-08 02:47:32
138
jannat :
wo kamiain tabaa hui Jin me koi chota chori krta to usko saza d jati or JB koii bara or takatwar jurm krta wo Bach jata hai Pakistan k b halat esy he nazar arhyy
2026-08-29 12:39:49
6
LOHAR#1 :
بھائی جی یہ تو کچھ بھی نہیں 287534 کیس خاموش کر دیا گیا جس میں سب سے چھوٹا حنا ربانی کھر کے شوہر پر اربوں روپے کا واپڈا کا ڈیفالٹ ھے۔ صرف اس بات کو یاد کرتے رھو
2026-08-08 11:10:15
77
To see more videos from user @shameer.khan604, please go to the Tikwm
homepage.