@vibesalert5: نصف رات جب تم لباس تن سے جدا کرو تو تمہارے بدن کی خوشبو پورے کمرے کو مہکا رہی ہوگی۔۔ تب تم ایک عطر کی شیشی لینا۔۔۔!! اور اپنی خوشبو کو اس میں قید کر لینا.....!! اورپھر جب تم مجھ سے ملو۔۔۔ تو وہ خوشبو مجھے تحفے میں دینا❤️🦋#creatorsearchinsights #fyp #foryou #foryoupage #viral