@bakhoo_writes: دنیا نے عورت کو یہ تو بتا دیا کہ شوہر اس کا مجازی خدا ہوتا ہے ، مگر شاید مرد کو یہ بتانا بھول گئی کہ خدا کی صفات کیا ہوتی ہیں۔ خدا ظلم نہیں کرتا ، عزت دیتا ہے ، رحم کرتا ہے ، معاف کرتا ہے، کمزوریوں پر پردہ ڈالتا ہے ، رزق اور سکون کا ذریعہ بنتا ہے ، اور اپنے بندوں پر بے پناہ شفقت فرماتا ہے ، اسی طرح ایک اچھا شوہر بھی اپنی بیوی کے لیے محبت احترام تحفظ، اعتماد اور مہربانی کا مظہر ہونا چاہیے ، رشتہ صرف اختیار سے نہیں بلکہ حسن اخلاق احساس اور ذمہ داری سے مضبوط ہوتا ہے ، جب میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھیں عزت دیں اور محبت سے پیش آئیں ، تبھی گھر سکون رحمت اور خوشیوں کا گہوارہ بنتا ہے ۔ ! #viralvideo #fypage #tiktokviral #viraltiktok #fyppppppppppppppppppppppp