@ghubaar_e_dil: Theek hai 🥀💔 . . #urduadab #urdupoetry #abidnama

غبار دل ❤️
غبار دل ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 14:58:27 GMT
40965
4409
64
413

Music

Download

Comments

user5925332065431
ᕼ𝘪ʲ𝑎多𝓆ůěě𝔫 :
heart touching line's 🥺
2026-08-06 21:07:57
5
notyourcinderella32
🖤 :
absolutely 💯🥹🥹❤️‍🩹
2026-08-06 15:40:13
1
ayatmustafa1
Fari🦋(AM)🫀 :
💯 well said
2026-08-06 15:21:00
1
noorejahan709
Noor_writes 📒✍️ :
وفا کا تقاضہ یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو۔
2026-08-06 15:02:28
11
ifra.mazhar1
Ifra Mazhar🖤 :
actually
2026-08-06 17:19:58
1
abdulmannansiddiq32
Abdul Mannan Siddiqui :
دل کے عالم میں تبسم بھی سجا ہونٹوں پر۔۔!! صرف دامن کو بھگونا تو نہیں کافی نا۔۔!! اس نے بدلی تھی نظر جب ۔مجھے مر جانا تھا۔۔!! دل مضطر تیرا رونا تو نہیں کافی ناں۔۔!!
2026-08-06 15:23:27
3
alirajpoot__007
علی راجپوت_36🎖️ :
اس نے جب جب مجھے دل سے پکار محسن میں نے تب تب ہی بتایا کہ تمہارا محسن اس کا پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں اس کو کھونا بھی کروں کیسا گوارہ محسن
2026-08-06 15:27:13
2
abankhan829
aban khan :
kamal ki bat h
2026-08-06 15:48:32
2
malikx761
Malik :
2026-08-06 21:41:32
0
user893612923
Aslam Khan :
waha ap kia batay karty hai
2026-08-06 16:13:57
1
desires.8
𓆩 𝘼𝙯𝙞 𓆪 :
🖤
2026-08-06 15:00:37
0
amir.gujjar910
Amir Gujjar :
2026-08-06 15:25:05
1
cuteahmad805
☠︎ᵝᵒˢˢ᭄𝖒 𝖆 𝖋 𝖎 𝖆 Ⓐⓗⓜⓐⓓ ☠︎ :
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہے جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے کے علاوہ کچھ نہیں کہتے حالانکہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہو یہ ٹھیک ہے قبول کر لینا نہیں ہوتا یہ ایک تھکا ہوا انسان ہوتا ہے جو بحث کرنے کی طاقت کھو چکا ہوتا جب کسی کو بار بار یہ احساس دلایا جائے کہ اس کے جذبات کی کوئی قدر نہیں جب ہر وضاحت کو بہانہ سمجھ لیا جائے جب ہر انسو کو ڈرامہ کہہ دیا جائے تب انسان لڑنا چھوڑ دیتا ہے بہت پھر اس ٹھیک ہے کہ پیچھے سینکڑوں ایسےالفاظ ہوتے ہیں افکار علوی کے اشعار ہیں ایسا مت کر ویسا مت کر اس سے کہنا چھوڑ دیا پتہ نہیں کیا سوجی ہم نے یہ دکھ سہنا چھوڑ دیا میرے کہتے رہنے تک ہم ساتھ رہے اور پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اور اس نے رہنا چھوڑ دی
2026-08-07 03:03:17
0
mishalsunny13
M ♡ :
Meray name ka ak sher
2026-08-06 21:44:17
0
mehtabhussain137
Mehtab Hussain :
wahh wah 🤍
2026-08-06 16:58:34
1
alirajpoot__007
علی راجپوت_36🎖️ :
ہماری زندگی کا ایک بڑا حصہ دوسروں کی عدالتیں لگانے اور ان کے اعمال کا ناپ کرنے میں گزر جاتا ہے۔ ہم اپنی مرضی کے پیمانے بناتے ہیں اور ان پر دوسروں کے اخلاق کا موازنہ کرتے ہیں۔ لیکن کبھی سوچا ہے کہ جس ذات نے ہمیں یہ زندگی بخشی ہے، اس نے ہمیں غلطی کرنے کی مہلت بھی دی ہے؟ ہم کس حق سے اس مہلت کو چھین لیتے ہیں؟ معافی کوئی احسان نہیں، یہ تو اس بات کا ادراک ہے کہ ہم سب اس دنیا میں بے بس اور ناتمام ہیں۔ یہ دنیا ایک بڑا امتحان گاہ ہے، جہاں ہر شخص اپنی جنگ لڑ رہا ہے، اپنے نفس کے خلاف، اپنی کمزوریوں کے خلاف۔ کسی کی غلطی اس کا امتحان ہے، اور اسے معاف کرنا ہمارا اپنا امتحان۔ جب ہم دوسرے کے بوجھ کو سمجھتے ہیں، تو ہمارا اپنا دل ہلکا ہو جاتا ہے، اور ہماری اپنی روح کو سکون ملتا ہے۔ غلطیاں امتحان کا حصہ ہیں، لیکن معافی کائنات کا اصل ہنر اور سب سے بڑا مرہم ہے۔ .
2026-08-06 15:27:47
1
bewafalog9484
zidi dost. veer :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:14:59
1
qadeer_ahmed0
qadeerjutt :
🥰🥰🥰
2026-08-06 17:23:32
1
hajijamil912
Haji Jamil :
🥰🥰🥰
2026-08-06 17:27:24
1
rajpoot00514
🤗💞Rajpoot💞🤗 :
💞💞💞
2026-08-07 10:58:46
0
suman.queen23
SUMAN Queen 🇵🇰🇦🇪♥️🇴🇲 :
🥺🥺🥺
2026-08-07 11:49:20
0
mairi.writes
𝓜𝓪𝓲𝓻𝓲 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼 ✨🦋🍁 :
✨✨✨
2026-08-06 15:00:49
0
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About