😭🤲یا رسول اللّٰہ میں تھک گئ اک نظر کرم مجھ پر کر دیں
2026-08-06 15:37:25
103
Exel :
جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند آگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات نظر آئیں سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں صرف ایک شخصیت تشریف فرما تھی۔ سفید لباس میں ملبوس اور امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲 - اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌹
2026-08-09 09:50:24
52
Maheen🌷✨ :
وہ عــــرش کا چـــراغ ہیـــں...
میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے... زنــدگی گــــواہ رہنـــــا...
میـــں عاشـــــقِ رســـول ہو🫠✨.....
2026-08-06 15:48:53
59
Rو :
صلی علی علیہ وآلہ وسلّم
2026-08-06 15:32:38
39
Muskii👻🍂❤️ :
2026-08-07 05:08:12
15
AbeeHa Mughal :
Hazrat Muhammad Saw 🤲
2026-08-09 11:48:04
7
Ali Hasnain Wattoo :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انظر حالنا
2026-08-07 00:52:07
12
Amaaraoficial :
2026-08-09 09:20:13
7
Muhammad Mohsin :
صلی اللَہ علیہ واَلہ وسلم
2026-08-07 19:42:26
8
Own Girl :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
2026-08-14 22:03:39
1
@shahzebbuttsunnyb :
🤲🤲🤲 ameen Suma Ameen
2026-08-10 10:11:38
1
25-04-2021 🚫 10:10am :
یَارَسُوْلَاللّٰہِ اُنظُرْحَالَنَا 😢
2026-08-08 09:23:41
12
Ch Sajid Gujjar :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-08-10 03:39:08
2
۔۔✨ہنی معین✨ :
:صلی علی علیہ وآلہ وسلّم
2026-08-07 02:38:25
16
self trust :
Allah pak hum sub ko apnai gher bulwai Ameen ☺️☺️☺️☺️😊😊😊☺️
2026-08-11 09:24:22
2
❣️شکر الحمدللّٰہ ❣️ :
2026-08-11 03:54:56
2
Rana Rehan♥️♥️♥️♥️♥️ :
2026-08-10 17:57:04
1
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
میری جانب بھی ہو
ایک نگاہ کرم🤌🥹❤️🩹.....
2026-08-06 15:35:10
49
🇵🇰🫶🇵🇰 Pakistan ❤️ :
2026-08-11 08:13:06
1
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑😈 :
meri janib bhi ho aik nigha ay shafi ul wra
khatamul ambia 🥺🥺🥺🥺🥺🥺ameen
2026-08-09 19:29:51
3
shazia shahid :
allah
2026-08-10 05:55:54
3
Zimal fatima :
Ameeeeeeeeeeen
2026-08-07 08:51:19
5
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑✨🕊️ :
Dil ki kefiyat to AP janty hn 🥺 Meri madad kry 😔
2026-08-09 04:58:16
4
Ayesha jutiiiiii🥰🥰 :
allah muhammad
2026-08-11 00:56:40
0
To see more videos from user @vocalec_hoes, please go to the Tikwm
homepage.