@usmankhalid7862: ہر رشتہ ایک موقع ضرور مانگتا ہے، مگر ہر موقع بار بار نہیں دیا جا سکتا۔ کچھ رویے ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو ناراض نہیں، بلکہ خاموش کر دیتے ہیں، اور یہی خاموشی اکثر ہمیشہ کی دوری بن جاتی ہے۔ ہم معاف تو کر دیتے ہیں، مگر ہر بار دل پہلے جیسا نہیں رہتا۔ کچھ الفاظ کچھ بے قدریاں اور کچھ رویے انسان کو اندر سے اتنا بدل دیتے ہیں کہ پھر محبت باقی رہتی ہے، مگر پہلے جیسا یقین نہیں رہتا اس لیے رشتوں کی قدر اُس وقت کریں جب وہ آپ کے پاس ہوں۔ کیونکہ بعض لوگ شور مچا کر نہیں جاتے، وہ بس دل سے اتر جاتے ہیں، اور پھر واپس وہی جگہ کبھی نہیں ملتی۔ #foryou #viral #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage❤️❤️