@imrsdmnr65: کچھ رشتے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، اور کچھ لوگ صرف ضرورت تک اپنے ہوتے ہیں۔ میں نے بھی اپنوں میں خلوص ڈھونڈا، مگر اکثر جواب خاموشی، بےقدری اور بدلتے رویّوں کی صورت میں ملا۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ… کیونکہ زندگی نے سکھا دیا ہے کہ سب سے مضبوط سہارا انسان خود بنتا ہے۔ اب میری خوشی کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے وابستہ نہیں۔ میں نے خود کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے، اپنی خاموشیوں سے باتیں کرنا سیکھ لیا ہے، اور ہر ٹوٹنے کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہونا بھی۔اب امید صرف اللہ سے ہے، کیونکہ وہی دلوں کا حال جانتا ہے، وہی آنسوؤں کی زبان سمجھتا ہے، اور وہی کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ جو شخص خود سے وفا کرنا سیکھ جائے، دنیا کی کوئی بےوفائی اسے شکست نہیں دے سکتی۔ 🌿🤍#foryou #viral #deepthoughts
usko bhi bhai edit karke do please bhai koi shayari Laga kar
2026-08-08 14:48:07
0
Khalid Hussain :
Bhai Meri tasvir ko bhi edit karo Koi shairi laga kar
2026-08-08 14:47:07
0
ZojaeTanveer🖋️ :
jab wafadari ka me ne Kisi se sawal kia, to usne mjhe kaha, me kutta to nahi Jo wafadar hun😏
2026-08-29 17:23:50
0
◦•●◉✿ÃSÍF ÅLÎ✿◉●•◦ :
اب نہیں ڈھونڈوں گا
میں انسانوں میں وفا
اب خود سے وفا کرکے زندگی گزار لوں گا
2026-08-09 08:05:21
1
BADSHAH👑 :
نہ جانے ساری لوگوں کے دل ایک جیسی ہی ہے یا صرف یہ لوگ دیکھاؤ کرتا ہے ہم تو اپنے آپ سے وفا نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ایک انسان نے ہماری ساری زندگی اور سارے آرمان پر پانی پھیر کر چلے گیا 🖤
2026-08-09 03:20:33
0
mudassar jutT 421 :
Loneliness is better than fake peoples 👍👍
2026-08-07 10:51:11
0
To see more videos from user @imrsdmnr65, please go to the Tikwm
homepage.