@kalamibashinda: ہلکی پھلکی بارش، ٹھنڈی ہوائیں، دلکش موسم اور کالام کی مین مال روڈ کا حسین نظارہ۔۔۔ قدرت کے ان دل موہ لینے والے رنگوں سے لطف اٹھائیں، کیونکہ کالام ہر موسم میں اپنی الگ ہی خوبصورتی بکھیرتا ہے۔۔۔ #kalam #swat #explore #tourism #kalamibashinda