لوگوں کو چھوڑو ہم خود کہتے ہیں ہم سے دور رہو ہم برے ہیں❤️🩹
2026-08-06 15:17:39
9
selenophile 11 :
اپکی اپنی ذات سے بہتر اپکو کوئی نہیں جانتا
وضاحت دینے سے بہتر ہے خود کو خاموشی سے ایک طرف کر لیں۔۔🫠❤️🩹
2026-08-06 15:18:01
6
Awan :
جذبات بھی حقوق کی طرح ہوتے ہیں،جو مستحق نہ ہو اسے دینا ضروری نہیں
2026-08-06 15:22:10
6
it's Ayziiii🐧 :
بہت اچھا بن کے دیکھا تھا
نہایت اچھے سے مجھے بیوقوف بنایا جا رہا تھا
🙌💭
2026-08-06 15:21:37
7
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتی
کئ بار ہم وضاحتیں اس لیے بھی دیتے ہیں کہ
سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے
بوجھ غلطیوں کا نہیں، چاہتوں کا بھی ہوتا ہے
2026-08-06 15:17:18
8
Mahiii :
hayee 😭..
2026-08-06 15:16:39
5
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-08-06 15:16:10
5
L@DLI 14 :
کسی کے سامنے گڑگڑانے اور بار بار وضاحتیں دینے سے بہتر ہے کہ خاموشی سے اس کی زندگی سے دور ہو جائیں ۔۔۔💥
2026-08-06 16:50:44
2
Z A R OO N🖤M A L I K :
Yeah✨✨✨
2026-08-06 15:15:59
3
A R Z O 🩷 :
Bilkul ✨
2026-08-06 15:56:07
0
alone girl 🥀 :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹 👐
2026-08-06 15:20:36
4
selenophile 11 :
جس تعلق میں اپکو وضاحت دینی پڑے
اس تعلق پر فاتحہ پڑھ لیا کریں۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-06 15:18:57
10
it's Ayziiii🐧 :
اب میں بحث نہیں کرتا اب مجھے کوئی کہتا ہے
ہاتھی تار پے بیٹھا ہوا تھا
jee mainy bhi subah dekha tha
بات ختم
2026-08-06 15:20:09
10
Noor e adal :
وضاحتیں تھکا دیتی ہیں
اس لیے اب خاموشی بہتر لگتی ہے 🕊️
2026-08-06 15:19:15
10
Noor e adal :
میں برا ہوں تو ہوں
کم از کم منافق تو نہیں ✨
2026-08-06 15:19:20
8
it's Ayziiii🐧 :
میں نے مانا ہر رِشتہ مکمّل نہیں
پر آج بھی کُچھ ادھورے خواب جنم لے لیتے ہیں
🙌💭❤️🩹
2026-08-06 15:18:23
8
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️🩹
2026-08-06 15:15:49
6
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
bilkul
2026-08-06 15:15:55
3
UMAR ⚔️ :
🖤
2026-08-06 15:17:21
2
Maheen🌷✨ :
ہر کسی کو صفائی دینا چھوڑ دو
جو تمہیں سمجھنا چاہے گا وہ تمہاری خاموشی بھی پڑھ لے گا,اور جو نہیں سمجھنا چاہے گا وہ تمہارے لفظوں کا مطلب بھی توڑ دے گا ❤️🩹🫠...
2026-08-06 15:18:51
9
alone girl 🥀 :
wah Kya song hai jis kee samjh hee nhi a rahi 😂😂😂
2026-08-06 15:45:35
0
NOORYy :
JBH🥀🫠
2026-08-06 16:53:53
0
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
bilkul...
2026-08-06 15:15:50
4
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
Bilkul
2026-08-06 15:15:49
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.