@baby.world.1122: کل جمعہ کی بابرکت گھڑیوں میں دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سب کے والدین کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور جن کے دل میں حج و عمرہ کی خواہش ہے انہیں یہ سعادت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ✨ #JummaMubarak #JummaDua #MaaBaap #HajjUmrah #Dua