@ishaqwala11: زندگی کا یہ مسلسل سیکھنا بھی اک عجیب امتحان ہے، جیسے انسان کو یہاں ہمیشہ رہنا ہو۔ لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ ہماری سانسیں محدود ہیں اور قیام مختصر! کاش یہ دل سمجھ پاتا کہ اس فانی دنیا کی بے ثبات راہوں پر اتنے بوجھ اٹھانے کی ضرورت نہیں۔ بس ایک مختصر سا سفر ہے، اسے سادگی اور سکون سے گزرنے دیجیے۔
کیا غضب شخص تھا ، ہر بات پکڑ لیتا تھا
اک ملاقات' سے، 'اوقات' پکڑ لیتا تھا
اب میرا نام بھی لینے سے وہ کرتا ہے گریز
وہ جو محفل میں میرا ہاتھ پکڑ لیتا تھا
2026-08-09 04:58:19
0
To see more videos from user @ishaqwala11, please go to the Tikwm
homepage.