آپ دل جوئی کی زحمت نہ اٹھائیں جائیں
رو کے بیٹھا ہوں نا اب اور رلائیں جائیں کی
مجھ سے کیا ملنا کہ میں خود سے جدا بیٹھا ہوں اپ ا جائیں مجھے مجھ سے ملائیں جائیں
حجرہ چشم تو اوروں کے لیے بند کیا
آپ تو مالک و مختار ہیں آئیں جائیں
زندگی تو نے دکان کھول کے لکھ رکھا ہے
اپنے حصے کا کوئی رنج اٹھائیں جائیں
اور بھی ائے تھے درمان محبت لے کر
آپ بھی آئیں کوئی زخم لگائیں جائیں
آپ پھر لے کے چلے ائے ہیں دین و دنیا
اب مجھے کچھ بھی نہیں چاہیے جائیں جائیں
جا بجا خون کے چھینٹے ہیں ہمارے گھر میں
کون سا ورد کرائیں کہ بلائیں جائیں
آمد و رفت کو دنیائیں پڑی ہیں نیر
دل کی بستی کو نہ بازار بنائیں جائیں
2026-08-07 06:17:34
1
To see more videos from user @mahzaibshah1, please go to the Tikwm
homepage.