سورۃ طلاق کی ایت نمبر دو اور تین ترجمے کے ساتھ پڑھیں اپ کو پتہ چل جائے گا میں نے اوپر سینڈ بھی کر دیا ہے مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی ہر ایک کو کھلا رزق دے اور ایمان والی زندگی اور اخرت بہتر کر دے امین
2026-08-06 22:59:00
98
user2412102366004 :
میں ہر نماز کے بعد 10مرتبہ پڑھتی ںوں
2026-08-07 05:03:54
12
BODLA WRITES زuبaiR :
جو پڑھتا ہے اسے یاد نہیں اور جو انٹریو لے رہا ہے اس کو یاد ہے حیرت ہے نہ
2026-08-07 07:28:21
30
Ayyaz Qureshi :
استغفار کرو اللّٰہ وہاں سے راستے بنائیں گے جہاں سے گمان بھی نہیں
2026-08-07 04:08:15
51
alang10607 :
یار آیت تو ٹھہر کر اور تمیز سے پڑھ کر بتائیں ۔
2026-08-07 05:59:20
57
Afzal Ghouri :
subhanallah mashallah 💖 Allah hamen bhi de .Ameen summa ameen 💖
2026-08-07 10:04:30
1
Ya Zara 🏴 :
Allah ny arbun diy hyn to Allah ki rah mn madam kr dhyn mn bi prti hun Allah dy ga to mn ksi aur bhyhn ki madad kr dun gi
2026-08-07 10:13:18
4
nasir pervaiz :
اس ایت کو پڑھا تو پتہ چلا اللہ تعالی کہتا ہے میرے اوپر توکل کرو میں ہی اپ کو رزق دوں گا۔۔ اگر ادمی یہی ایت کا ورد کرتا رہے ساتھ علماء اور پیروں سے جا کر تعویذ لیتا رہے۔۔ تو پھر اس کا مطلب وہ اللہ پر توکل نہیں کرتا۔ وہ جتنی مرضی اس سورہ پاک کو پڑھ لے اس کا رزق نہیں بڑھے گا
2026-08-07 01:41:14
16
@little -cutie 🌼❤ :
ya ayat katnee bar parnee haa
2026-08-07 03:10:23
6
عمرفاروق کلیار :
یآ اللّٰہ پاک ھر مسلمان بھائیوں کو بیٹا عطا فرمائے آمین یارب العالمین جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے عطا فرمائے آمین یارب العالمین جناب
2026-08-07 04:02:06
10
fauji Sahab 👮🧑✈️ :
Ameen summa Ameen
2026-08-07 10:33:36
0
Panjabi kuri💃 💕🥰💕 :
Ya to btya nai k kitni bar perhna hai
2026-08-07 05:17:08
11
süheyl Rana 🫤 :
اس آیات کی تسبیح کرنی ہے یا اس میں جو اللّٰہ پاک نے حکم فرمایا اس پر عمل کرنا ہے ؟ ،
2026-08-07 00:29:12
14
user7895635520135 :
اللہ پاک برکت دے آمین قرآن مجید کی آیات پر عمل کرنے سے برکت ہوتی ہے اللہ پاک ہمیں بھی عمل کرنے کی ہمت دیا آمین
2026-08-07 10:18:30
2
Pari :
parhna kitni bar hai
2026-08-07 08:57:54
4
shahidimran :
@irfan:سورۃ طلاق کی ایت نمبر دو اور تین ترجمے کے ساتھ پڑھیں اپ کو پتہ چل جائے گا میں نے اوپر سینڈ بھی کر دیا ہے مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی ہر ایک کو کھلا رزق دے اور ایمان والی زندگی اور اخرت بہتر کر دے امین
2026-08-07 02:50:35
15
irfan :
2026-08-06 22:54:13
167
DANI :
2026-08-07 02:36:39
210
Shahid Ali :
2026-08-07 02:19:14
28
Ali9Ala .03077131259.for.sale :
2026-08-07 03:06:43
24
ibrahimkhalil81590 :
وظائف پڑھنے کے ساتھ ساتھ اللہ کے اوپر توکل بھی ضروری ہے
2026-08-07 01:47:31
18
ioncamon :
غریبوں میں تقسیم کرو اس میں غریبوں کا بھی حصہ ہے اللہ اور دے گا
2026-08-07 03:19:10
9
pardasibajwa115 :
mashallah subhanallah Allah hoakbr
2026-08-06 18:44:47
5
To see more videos from user @mohsinabsdevelopers, please go to the Tikwm
homepage.