@great.imran.khan2: صحافی:اگر عمران خان کو کسی ڈیل کی پیشکش کی جائے تو وہ اسے قبول کریں گے؟ قاسم خان: مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کریں گے۔ میری کافی عرصے سے ان سے بات نہیں ہوئی ہے۔ خدا ہی جانتا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں، وہ ہمیں ان کی صحت کے بارے میں کوئی بھی رپورٹ دکھانے سے انکار کر رہے ہیں 💔