@afghanigril04: 💔 یہ بات شاید ہمیشہ میرے دل میں ایک ادھورا درد بن
کر رہے گی...
میں نے ہر رشتے کو سچی محبت، خلوص اور وفاداری دی، ہر خوشی
میں ساتھ دیا اور ہر مشکل میں اپنا سب کچھ کر نبھایا۔ مگر 🤍
افسوس... اتنی محبت دینے کے باوجود، جب بھی میرے بارے
میں بات ہوئی، میرے حصے میں صرف برائیاں، شکایتیں
اور غلط فہمیاں ہی آئیں۔ 🌹
کبھی کبھی انسان ہار اس لیے نہیں مانتا کہ وہ کمزور ہوتا
ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ بار اپنی سچائی ثابت کرتے
کرتے تھک جاتا ہے۔ 😔✨
So Excellent dear right, I like you to my heart beat 🤎🤎🤎🤎🤎❤️❤️❤️💕💕💜
2026-08-25 11:51:57
1
majidabbas420 :
🫡
2026-08-20 18:43:29
1
wtf._Maazuu💸 :
میں نے کبھی اپنی صفائیاں نہیں دیں، کیونکہ جو دل سے اپنا ہوتا ہے وہ الزام نہیں، احساس دیکھتا ہے۔
شاید میری خاموشی کو کمزوری سمجھا گیا، حالانکہ وہ میرے کردار کی آخری عزت تھی۔ 🤍
2026-08-23 11:50:02
3
ÁᗪiL :
Deep lines.🥀
2026-08-23 06:37:08
1
bubu ka dudu hon~🙊🍃 :
acha g
2026-08-22 12:25:10
1
Rizwan khan :
افسوسِ محبت بھی عجیب چیز ہے
جسے بولنا چاہو وہی یاد آتا ہے ❤️
2026-08-17 07:47:09
3
🚩Daim BaQir 🏴 :
سب اپنے درست ہے بس وقت درست نہیں
2026-08-20 18:16:20
1
بابا🇶🇦البلوشی 🇶🇦۔۔۔ :
💔
2026-08-06 17:55:59
2
cheema :
وہ ایک شعر ہے نا ۔۔
کہ واقعہ جو یہ جب میری زندگی کا تھا ۔
میں چاہتا تھا اسے اور وہ کسی کا تھا
تب اپنی وحشت جام پے ہوا بہت افسوس
جو یہ سنا کہ اسے شوق تو دل لگی کا تھا 🥲🤌🏻😖
2026-08-31 04:35:25
0
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
ہم نے تو دل لٹا دیا تھا وفا کی چاہ میں،
تم نے ہر بات میں ہمیں ہی قصوروار کہا۔
2026-08-06 19:31:46
2
♡S ♡♡♡B♡♤ Zohra♡♡ :
YAAR TO PHIR Muhbaat kun kartee hoo iiss ka kun mzak urate hein loge
2026-08-31 07:46:57
0
Jahangir Abbas Bhatti 🇵🇰🇿🇦 :
ادھورا درد۔۔۔۔۔🥀
کمال کا تعنہ دیا آج دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے