@sheerlegsboutique: Slip into something fabulous with our must-have stockings, Machine washable for hassle-free care, Street photography sessions, Shop sustainably with eco-friendly options, What’s your stocking shopping tip?。#SecondhandSocks #UnderwearForMen #EcoFriendlyWearers #FashionShop #ShareYourLook

SheerLegsBoutique
SheerLegsBoutique
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 06 August 2026 16:50:04 GMT
14
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sheerlegsboutique, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بس اب ایک ہی بات ذہںن میں آتی ہے کہ کاش ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے جملہ ہار نہیں ہے۔ یہ تھکاوٹ ہے۔ اور تھکا ہوا دل اکثر وہی کہتا ہے جو دل سچ میں نہیں چاہتا۔
بس اب ایک ہی بات ذہںن میں آتی ہے کہ کاش ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے جملہ ہار نہیں ہے۔ یہ تھکاوٹ ہے۔ اور تھکا ہوا دل اکثر وہی کہتا ہے جو دل سچ میں نہیں چاہتا۔ "کاش ہم ملے ہی نہ ہوتے" یہ میں کیوں کہہ رہی ہو؟ کیونکہ ملنے سے جو درد ملا... وہ نہ ملنے سے زیادہ لگتا ہے۔ انسان کو ہمیشہ وہی چیز سب سے زیادہ کاٹتی ہے جو ایک بار اپنا لگے۔ جو کبھی اپنا تھا ہی نہیں... اس کے جانے کا غم نہیں ہوتا۔ مگر جو اپنا بن کر پرایا ہو جائے... وہ روح چیر دیتا ہے۔ مجھے ملنے کا افسوس نہیں ہے مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ میں نے اپنا سب کچھ دے دیا... اور بدلے میں تنہائی ملی یہ درد محبت کا نہیں ہے... یہ بےوفائی کا ہے۔ کیونکہ میں نے خوشی کو اس شخص سے جوڑ دیا تھا میں سوچتا ہو اگر وہ نہ ہوتا... تو میں روتا نہ۔ مگر سنو، اگر وہ نہ ہوتی... تو میں شاید کبھی یہ بھی نہ جانتا کہ محبت کتنی گہری ہو سکتی ہے۔ وہ مجھے توڑ کر گئی... مگر مجھے یہ بھی سکھا گیا کہ میں کتنا کمزور ہو۔ کاش نہ ملے ہوتے یہ کہنے سے پہلے... ایک بار یہ سوچو کہ اگر نہ ملتے تو میں آج بھی وہی لڑکا ہوتا جو سچے لوگوں پر آنکھ بند کر کے بھروسا کر لیتا میں نے محبت کی... یہ میری غلطی نہیں تھی۔ اس نے وفا نہ کی... یہ اس کی کمزوری تھی۔

About