@pml.n.official1: وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی حکام نے وزیرِ اعظم وپاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا. وزیرِ اعظم کی دورہءِ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے ساتھ ملاقات ہوگی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات اور شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا. وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے دورے میں انکے ہمراہ ہیں.
bill wala km sae kr doo phir SB good ha plzzzzzzzz
2026-08-06 17:38:36
1
Muhammad Haroon :
Allah chiay jasay azat dhay
2026-08-06 16:53:04
26
malik ishaq :
السلام علیکم یہ ہمارے پرائم منسٹر صاحب بہت زیادہ ان کے تعلقات ہیں عربوں کے ساتھ عربوں سے اج تک ملک کے لیے کچھ بھی نہیں لیا کچھ نہ کچھ ان سے لیں اپنے ملک کی عوام کے لیے
2026-08-07 01:47:25
4
Said Shah :
I LOVE PAKISTAN 🇸🇦❤️🇵🇰
2026-08-06 17:25:17
0
PKR𝙎𝙏𝙔𝙇𝙄𝙎𝙃 𝙍𝘼𝙅𝙋𝙐𝙏 :
Ham mangne ke liye Nahin Aaye😅😅😅
2026-08-06 16:57:55
4
Saqlain Abbas :
ماشاءاللہ ❤️❤️بھائ بھائ
2026-08-07 05:20:09
1
👑Rana Umar 786👑 :
Allah
2026-08-07 05:56:01
1
Gulab Khan :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-06 18:06:38
1
چوہدری عرفان گجر 🖤 :
امیر محمد شیخ محمد شہباز شریف صاحب ❤️اپنے امیر بن سلمان بن عبدالعزيز سے ملاقات کرتے ہوئے ❤️
2026-08-06 19:19:48
4
ThatxRomaaN :
Zaroor kuch mangny gia hoga 😂
2026-08-07 05:22:43
1
Mirza Ameen🇵🇰🇸🇦 :
iqamay bhae sasty karwa daye
2026-08-06 19:45:23
1
amir :
2026-08-06 18:35:56
1
sikandarhayyatsik5 :
2026-08-07 05:02:52
1
muhmmadnaseer640 :
i like pmln
2026-08-07 07:51:08
0
mubeenhussain935 :
mashallah 🇵🇰
2026-08-07 07:18:37
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.