اللہ جی ہمارے وطنِ عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ، اسے امن، خوشحالی، انصاف اور برکت کا گہوارہ بنا دے ،
یا رب العالمین! ہمارے وطن کو حضرت عمر فاروق جیسے نیک، دیانت دار، بااخلاق، رحم دل اور مخلص حکمران عطا فرما جو حق و انصاف کے ساتھ فیصلے کریں، عوام کے حقوق کی حفاظت کریں، مظلوموں کا سہارا بنیں اور اپنی ذمہ داریوں کو امانت سمجھ کر ادا کریں ،
اے اللہ! ہمارے ملک کو ہر قسم کے ظلم، فساد، بدعنوانی اور ناانصافی سے محفوظ فرما، اور ہمیں ایسے قائدین نصیب فرما جو تیری رضا کو مقدم رکھیں، عدل و انصاف قائم کریں اور ملک و قوم کی حقیقی خدمت کریں ،
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن، استحکام اور عدل و انصاف کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین ، 🤲🏻💔🥺🥹😭
2026-08-07 04:49:37
1
Mrs. Hamza :
Kashmir ka net kab on ho ga
2026-08-07 09:03:07
0
Sajid Shah 786 :
good
2026-08-07 09:02:33
0
لاڈلہ کہتے ہیں🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-08-07 07:59:47
0
Sardar Bilawal 🏏 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 07:14:06
0
hamza n@w@b z@d@💖💖 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 05:49:45
0
Sami kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-08-07 05:07:54
0
شاہ زیب گجر مظفرآباد ♥️ :
♥️♥️♥️
2026-08-07 04:32:51
0
Sardar Najaf :
✌✌✌
2026-08-07 04:29:04
0
Raja Touqeer :
🥰🥰🥰
2026-08-07 03:54:14
0
Toseef Baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-07 03:25:31
0
m0s281 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 01:24:59
0
Ansar Hussain0786 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-06 22:58:21
0
🌹💞Nadeem Tabasam🌹 :
🤲🤲🤲🤲
2026-08-06 19:25:03
0
عاصب،گجر،پردیسئ :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:35:11
0
03128592599 :
🤲🤲🤲
2026-08-06 17:04:00
0
☜حادی خان☞ :
🖤🖤🖤
2026-08-07 09:50:47
0
To see more videos from user @mahzoraizkhan07, please go to the Tikwm
homepage.