@andazebyan777: حقیقت یہ ہے کہ زندگی ہر روز انسان کے یقین کو آزماتی ہے، اس کے نظریات بدلتی ہے اور اسے ایسے پہلو دکھاتی ہے جن کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔ جو شخص خود کو مکمل سمجھ بیٹھتا ہے، وہ سیکھنے کا سفر وہیں ختم کر دیتا ہے۔ جبکہ حقیقی دانائی اسی میں ہے کہ انسان ہر نئے تجربے کے بعد یہ مان لے کہ ابھی بہت کچھ ایسا ہے جسے سمجھنا باقی ہے۔ 💯✨🍂 #fyp #foryou #goviral #dontunderreviewmyvideo