@sufyan.writes804: اگر آج بھی ہم زندہ ہیں تو یہ ہماری طاقت نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ایک اور مہلت ہے۔ معلوم نہیں اگلا دن نصیب ہو یا نہ ہو، اس لیے آج ہی اللہ کی طرف لوٹ آئیں۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲#Haq #IslamicQuotes #Reminder #Akhlaq #اسلام