@sad_loyal_yt: جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے ۔ تو باہر سی بلکل خاموش ہو جاتا ہے ۔ وہ شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔ اور کیسی آیسی دنیا میں کھو جاتا ہے جھا بس خیالات کا سمندر ہوتا ہے ، لوگ اس کو دیوانہ سمجھنے لگتے ہے ۔ لیکن آن کو کیا پاتا کے وو اپنے اندر دوکھو کا سیلاب چھپائے بیٹھا ہے ۔وہ زندہ تو ہوتا ہے لیکن اندر سے بکل مر چکا ہوتا ہے ۔ خاموشی اس کی دوست بن چکی ہوتی ہے ۔ وہ کیسی ایسی لمحے کے انتظار میں ہوتا ہے جس میں اس کو تھوڑا سا سکون ملے #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #loyal_boy_71