@dr.nimra.rana: شادی کو ایک ماہ سے کم دن ہوئے ہیں ، دلہن کے پیٹ میں دو ماہ کا بچہ ہے ۔ ملک کی نامور گائناکلوجسٹ جاہلوں کے ہتھے چڑھ گئی ۔۔۔۔۔ !! یہ سر پکڑے بیٹھی خاتون سیالکوٹ کی مشہور گائناکلوجسٹ ڈاکٹر ہیں ۔ ان کے پاس ایک کیس آیا نئی شادی شدہ عورت کو شادی کے تین ہفتے بعد الٹیاں شروع ہو گئی ۔۔۔ وہ اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس آئی اس نے کہا کہ اسے تو دو ماہ کا حمل ہے ۔۔۔ لڑکی کی ساس سیدھا اپنی بہو کو گھر لے گئی گھر میں رولا مچ گیا ۔ پورا خاندان جا پہنچا ڈاکٹر کے پاس ۔۔۔ دولہا کہے کہ ڈاکٹر صاحبہ ہماری شادی کو ایک مہینہ بھی پورا نہیں ہوا اور آپ کہتی ہو دو ماہ کا حمل ہے مطلب کہ یہ میرا نہیں یا پھر آپ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔ ڈاکٹر نے سمجھانے کی بہت کوشش کی ۔ بچی سے پوچھا پیریڈ کب آئے تھے ، پورا حساب بنا کر دیا کہ یہ بچہ تمھارا ہے یہ شادی کی پہلی یا دوسری رات حمل ٹھہرا ہے ۔۔۔ یہ لوگ پھر سے غصہ کریں ۔ دولہے کی ماں نے کہا نو بچے پیدا کر چکی ہوں تم ہمیں پاگل بنا رہی ہو ۔ لڑکے کی بہنیں اور باقی خاندان والوں نے ڈاکٹر پر چڑھائی کر دی ۔۔۔ اب جب ڈاکٹر کے سمجھانے کے باوجود بھی وہ پھر بھی جھگڑا کر رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے کہا کہ تمھاری لو میرج ہے ۔ لڑکے نے کہا ڈاکٹر سے کہ ہاں ۔ ڈاکٹر نے کہا تمھیں اس کے کردار پر شک ہے ۔ تو لڑکا کہتا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا پھر تم اسے لیکر چلے جاو ۔ لڑکا کہے میں کیسے اس کو لے جاؤں شادی میری ایک ماہ پہلے ہوئی ہے بچہ دو ماہ کا ہے آپ کہتی ہو یہ بچہ تمھارا ہے ۔۔۔ خیر ڈاکٹر نے پھر اسے ایک بار سمجھایا حمل کی تاریخ پیریڈ سے طے ہوتی ہے جو Sac بنا ہوا ہے وہ دو ماہ کا ہے ۔۔ ان کو یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ ڈاکٹر نے جان چھڑانے کیلئے کہا کہ تم اسے قبول کرو یہ بچہ تمھارا ہے تم ڈی این اے ٹیسٹ کروالینا سارا سچ جھوٹ سامنے آجائے گا ۔ تم لوگ جاہل ہو ۔۔۔ شوہر مان گیا ساس بضد تھی ۔ ڈاکٹر نے کہا آنٹی آپ لوگ نو ماہ گنتے ہیں ہم دس ماہ گنتے ہیں ۔ پچھلا ماہ پیریڈ والا شامل ہوتا ہے ۔ اس کے بچے کی عمر دو ماہ ہے ۔ ساس کہے ابھی اٹھارہ دن ہوئے ہیں دو ماہ بچے کی عمر ہے یہ ہمارا نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر غصہ میں آگئی کہا اس لئے میں کہتی ہوں کہ بچی کی شادی پیریڈ کے دوران کریں ۔ جاہل معاشرہ ہے جتنا سمجھا لو یہ نہیں مانیں گے ۔۔۔ یہ لوگ ہر اس بچی کو اذیت دیتے رہیں گے جو پہلی رات پریگنینٹ ہو گی ۔۔۔ یقین جانیئے اس سب بحث میں ایک عورت خاموش تماشائی بنی رہی ۔ وہ دلہن جس نے نکاح کیا شادی کی آج اس کے کردار پر انگلی اٹھ رہی تھی ۔۔۔ یہ مسئلہ کئی زندگیاں برباد کر چکا ہے ۔ آج کے اس دور میں بھی لوگوں کو نہیں پتہ ، نہ وہ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں ۔ ڈاکٹر نے ہر طرح سے سمجھایا مگر کسی کو سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ مجھے نہیں پتہ اس دلہن کا کیا بنے گا مگر ساس کی بحث سن کر مجھے نہیں لگتا یہ قبول کرے گی ۔۔

Dr Nimra Rana
Dr Nimra Rana
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 17:09:38 GMT
325079
5961
135
335

Music

Download

Comments

naeemsarwar893
naeemsarwar893 :
Dr ki mistake h .ye kehny ki Kya zroort the simple logo ko simple alfaaz mein btya jta
2026-08-06 20:09:54
90
info.tv313
Imran Bhatti :
حمل میڈیکل کی زبان میں 40 ہفتوں کا ہوتا ھے اور الٹرا ساونڈ مشین میں بھی 40 ہفتے شو ہوتے ہیں حمل کا مہینہ 25 سے 27 دن کا ہوتا ھے 3 سے 5 دن پریڈ والے مشین کاونٹ نہیں کرتی
2026-08-06 19:38:06
29
emam.ka.student.a
emam ka student alhamdulilha :
Jab shadi ko howa hi 1 mah ha to bacha 2 mah ka kesy howa ha???? Koe btay plz
2026-08-06 20:19:44
6
doctorlodhi786
Dr LODHI 🫀🫀 :
ye Doctor glt nai ho sakti
2026-08-07 04:56:21
14
usman786...r
PUNJAB SOLAR PINDI BHATTIAN :
Dr ..is on mistake.... us ko chy tha phly pochti shadi ki date ...kb shadi hoi ..phr 2/3 din ka respond kr dati
2026-08-06 20:04:12
6
humkhail
❤️ سیالکوٹ کی پہچان ❤️ :
doc ne Shi kha Mera pehla month tha doc ne 2 Likha file py
2026-08-06 19:39:44
3
jackport.port.por
Jackport Port Port :
میاں محمد بخش صاحب کی اج بات یاد ارہی ہے خاصاں دی گل عاماں آگے نہیں مناسب کرنی"۔
2026-08-08 10:49:25
1
johnihay
JohniHey :
dr ko hmesha pahly pochna chiay k apki shadi kab hoi tab ja ky mazeed guide kray
2026-08-08 11:24:17
1
user2457367935151
user2457367935151 :
جب آپ جانتی ہے ہمارے مُعاشرے میں اتنی تعلیم نہیں جہالت ہے۔ آپ صرف یہ کہتیں کہ حمل اُتنا ہی جتنی شادی ہوئی ہے ہماری میڈیکل کیلکُولیشن ایسے ہوتی ہے۔ لیکن حمل شادی کے دنوں کا ہی ہے۔ اُنکو سمجھ آجاتی۔
2026-08-09 23:22:52
1
ghulam.mohammad217
nazim hussain 123 :
boht achi information de hai apne Dr sahiba apne boht ache ilfZ mein bian kia ye muamla aj tk hamen bhi is bare pata nahin tha😍
2026-08-07 08:05:44
2
mr.abdulwahab4772
👻چودھری ابوھریرہ گُجر👻 :
اللہ تعالٰی اس کے لیے آسانیاں فرمائے آمین ❤️
2026-08-08 02:28:29
1
shahid.alone.king
Shahid _ Alone ᴷᴵᴺᴳ :
meny dekha he video saas bohat jahaliyat baty kr rahi thi
2026-08-07 15:46:18
2
mirzaawais5566
MIRZA AWAIS⚜️ :
Allah pak Karam krya ga
2026-08-06 18:03:03
7
zaheerhans683
ظہیر ھانس عمان :
ڈاکٹر غلط ہے
2026-08-07 17:16:24
1
innocent.maano
innocent maano :
mashallah good doctor
2026-08-07 06:05:53
2
alichh5786
alichh5786 :
Allah k bando pregnacy last menstural cycle jb khatam ho tb sy count hoti
2026-08-07 17:17:01
1
hamayun2280
🥀 Ibrahim🥀joiya🥀 :
g g dekhi.thi sari video
2026-08-07 10:57:04
1
zamankhalid786
zamankhalid786 :
sas apni jaga thk ha lakin ap doctors unko ab scientifically kese smjhaen
2026-08-06 19:38:01
2
nomanbuttnomanbu3
Nomanbutt :
Allah ke dae hoe rahmat ko galt nae sochana chaeay
2026-08-06 20:12:36
1
user296723530
user296723 :
Allah HAQ ha...Dr..saheb....shak boht bori cheez ha ...Allah kareem Hafizo iman ma rakhy....family ko
2026-08-07 07:03:57
2
mdkashifmdkashif87
Rana :
hi ji Dr sab AK ko 2 he bolti ha
2026-08-06 19:13:02
4
hmkamrankami
H M Kamran Kami :
muj ap bhut Pasand ho ma ap sa apna ilaj krwana chati hon par myra pas atna pesy nhe 7 sal ho gay baby nhe ha
2026-08-07 06:52:04
2
ibrahimkhan12345667
ibrahim :
doctor sahiba ap thk h tention not or sans ka to sb ko pta hota h kesi Hoti h
2026-08-07 06:05:11
2
To see more videos from user @dr.nimra.rana, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About