@imrankhan66202: ملنا تھا اتفاق ، بچھڑنا نصیب تھا🥹💔🥹💔🥹💔🥀😰🥀😰😰 وہ اتنی دور هو گیا جتنا قریب تھا❤️‍🩹😔❤️‍🩹😔❤️‍🩹😔🥀😰🥀😰🥀😭😔😭😔😭😰😭😰#foryoupage #foryou #fypシ゚viralシ #imrankhan66202 #trending

🇵🇰★𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍★🇵🇰
🇵🇰★𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍★🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 17:14:16 GMT
10929
757
45
344

Music

Download

Comments

anabia5661
anabia :
کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر دل اب حسرتیں نہیں کرتا
2026-08-06 17:51:23
1
khanshahzadi17
Anaya dhol :
ہم نہیں مانتے تھے پھر اک دن__ اس کی وحشت نے ہم کو سمجھایا__ ہم فقط باعث اذیت ہیں__🖤
2026-08-06 17:40:20
1
kkk000926
muqaddas khan :
تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیاــــــــــــــــ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں😭💔
2026-08-06 17:36:21
1
noor92148
Heart hacker's :
hyeee
2026-08-07 18:26:24
0
anabia5661
anabia :
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی
2026-08-06 17:51:01
2
kkk000926
muqaddas khan :
اُس کو غلافِ روح میں رکھّا سنبھال کر ۔❤ محسنؔ وہ زخم بھی تو کسی آشنا کا تھا ۔💔😔
2026-08-06 17:37:05
1
kkk000926
muqaddas khan :
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
2026-08-06 17:36:56
1
anabia5661
anabia :
تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا
2026-08-06 17:50:51
1
usero051z41b4c
id block 😔🙏 :
2026-08-06 18:40:18
0
kkk000926
muqaddas khan :
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔 بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
2026-08-06 17:36:08
0
khanshahzadi17
Anaya dhol :
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕 💔🔥🤘
2026-08-06 17:40:27
0
kkk000926
muqaddas khan :
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕 💔🔥🤘
2026-08-06 17:36:46
0
kkk000926
muqaddas khan :
ایسا کر ____ اپنا درد مجھے ____دے دے ...پھر۔۔۔۔!!! : میں جانو______ درد جانے_____ دوا جانے___ خدا جانے...!!!
2026-08-06 17:36:30
0
anabia5661
anabia :
سوچ دیمک ہے بدن چاٹتی رہتی ہے صنم کوئی صورت بھی نکالا کرو خوش رہنے کی
2026-08-06 17:51:12
0
kkk000926
muqaddas khan :
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے😐
2026-08-06 17:36:38
1
miss.u.maa8
baba ki shahezadi ❤️‍🩹 :
🤲🤲🤲
2026-08-06 17:19:00
0
To see more videos from user @imrankhan66202, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About