@w.a.l.i.01: کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے، مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے خاموشی سے سانس لیتے رہتے ہیں۔ لوگ صرف بدلتے ہوئے لہجے دیکھتے ہیں، مگر ان لہجوں کے پیچھے ٹوٹتے ہوئے دل کی آواز کوئی نہیں سنتا۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ… بس خود کو وقت کے حوالے کر دیا ہے۔ اگر قسمت میں سکون لکھا ہوگا تو مل جائے گا، ورنہ خاموشی بھی ایک خوبصورت ساتھی ہے۔ دل اب بھی دھڑکتا ہے، مگر پہلے جیسی امیدوں کے لیے نہیں، صرف خود کو سنبھالنے کے لیے۔ 🖤 #fyp #foryou #foryoupage #viral #viralvideo